تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِندھیاچَل" کے متعقلہ نتائج

وِندھیاچَل

ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل

اردو، انگلش اور ہندی میں وِندھیاچَل کے معانیدیکھیے

وِندھیاچَل

vindhyaachalविंध्याचल

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وِندھیاچَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل
  • اتر پردیش کے مرزا پور ضلع میں واقع ہندوؤں کا ایک مذہبی مقام جہاں کوہ وندھیا پر وندھیاواسنی دیوی کا مندر ہے

Urdu meaning of vindhyaachal

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.D ka naam, vindhyaa, koh bandhyaa chal
  • uttraprdesh ke mirzaa par zilaa me.n vaaqya hinduu.o.n ka ek mazahbii muqaam jahaa.n koh vindhyaa par vindhyaavaa sunii devii ka mandir hai

English meaning of vindhyaachal

Noun, Masculine

  • name of a place of Hindu pilgrimage in the Vindhya mountains
  • a village and temple sacred to Durga (under the forms of 'Yog-Maya' and 'Bhog-Maya'), situated about three miles from Mirzapur on the banks of Ganges

विंध्याचल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पहाड़ का नाम, विंध्य पर्वत
  • उत्तर प्रदेश के मिर्ज़ापुर जनपद में स्थित एक धार्मिक स्थल जहाँ विंध्यपर्वत पर विंध्यवासिनी देवी का स्थान है

وِندھیاچَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِندھیاچَل

ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِندھیاچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِندھیاچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone