تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمِنْ" کے متعقلہ نتائج

آمِنْ

محفوظ، پرامن

آمَن

ایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث

اَمْن

پناہ، حفاظت

ہَمَن

ہمارا نیز ہمارے

اَمْن ہونا

کسی قسم کی گڑبڑ نہ ہونا، ملک میں جھگڑا فساد نہ ہونا

اَمْن پَسَنْد

امن کا حامی، امن کا حمایتی، وہ جو صلح و مصالحت میں یقین رکھتا ہو اور جنگ و جدال سے گریز کرتا ہو

اَمْن لینا

حریف کے شوائط قبول کرکےاس کی پناہ میں چلا جانا .

اَمْنِ عالَم

عالمی امن، عالمی اتحاد، عالمی رابطہ

اَمْن و آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی کی ضد، دوستی، میل ملاپ

اَمْن چَین

بے فکری، اطمینان، سکون و خیرت، آرام

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

اَمْن پَسَنْدی

امن کی حمایت، امن کی ترجیح

اَمْن و اَمان

سکون و آرام، چین و سکون، امن وسلامتی، حفظ و امان

آمَن دھان

رک : امن (۲)

آمَن آمِن

محفوظ، پُرامن

اردو، انگلش اور ہندی میں آمِنْ کے معانیدیکھیے

آمِنْ

aamin•आमिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: اَمَنَ

آمِنْ کے اردو معانی

صفت

  • محفوظ، پرامن

Urdu meaning of aamin

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aamin

Adjective

  • safe, secure, protected

आमिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुरक्षित, महफ़ूज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمِنْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمِنْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone