تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھن" کے متعقلہ نتائج

بَھن

رک : بِھن

بَھن

(ریاضی) کسر

بُھن

رک : بِھن .

بَھن بَھن

بھن (رک) کی تکرار، بھنبھناہٹ، بھنبھناتے ہوئے، مکھی وغیرہ کے گروہ کی آواز

بَھنے

बहन का पुत्र

بَھنی

رک : بَھنیلی ، بھینی .

بَھنو

ابرو ، رک : بھوں .

بَھنویں

بَھن٘و

بَھنوؤ

خالی

بَھنئی

رک : بَہی .

بَھنْنی

بات چیت، گفتگو

بَھنْنا

بولنا، کہنا، بات کرنا

بَھنگ

ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لیے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے اور پتیاں، کناروں پر کٹاو دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش

بَھنک

خارجی ، گروہ میں سے نکل جانے والا ؛ اہل بدعت ؛ بدھ پنتھی ؛ بدھ مذہب کا پیرو ؛ جین .

بَھنَج

بھانجا کی تخفیف

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھن کے معانیدیکھیے

بَھن

bhin•भिन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ریاضی ریاضی

  • Roman
  • Urdu

بَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشہور و معروف ؛ کھلا ہوا ، شگفتہ .
  • ٹوٹا ہوا ، الگ ، جدا ، نیارا ، ٹکڑا ، حصہ ، خلاف ، علیحدہ ، چیز یا کسر .
  • (ریاضی) کسر
  • مچھلیاں پکڑنے کے جال کی ایک قسم جیسے : پھین٘ک جال بِھن جال وغیرہ، انگ : Beach seine

اسم، مؤنث

  • مکھی مچھر اور دوسرے پردار کیڑوں کے پروں کی آواز

Urdu meaning of bhin

  • Roman
  • Urdu

  • mashhuur-o-maaruuf ; khulaa hu.a, shagufta
  • TuuTaa hu.a, alag, judaa, nyaaraa, Tuk.Daa, hissaa, Khilaaf, alaihdaa, chiiz ya kasar
  • (riyaazii) kasar
  • machhliyaa.n paka.Dne ke jaal kii ek qism jaise ha phenk jaal bhinn jaal vaGaira, ang ha Beach sein
  • makkhii machchhar aur duusre pardaar kii.Do.n ke paro.n kii aavaaz

English meaning of bhin

Noun, Masculine

  • buzz
  • seine, large net
  • buzzing, humming sound (of winged insects)

भिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्खी आदि के बोलने का शब्द

विशेषण

  • = भिन्न
  • काट या तोड़कर अलग किया हुआ। जैसे-छिन्न-भिन्न।
  • जिसके विभाग किये गये हों। विभक्त। विभाजित।

بَھن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone