تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِند" کے متعقلہ نتائج

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

وِندھی

ایک قسم کا طبلہ ۔

وِندرابَن

ہندوؤں کے مشہور دیوتا کرشن جی کی پرورش گاہ ، بندرا بن ، ایک جنگل کا نام ۔

وِندھیاچَل

ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل

وَندھی

بندھی ، قیدی ، زیرِحراست

وندے ماترم

ایک نظم ہے جو کہ بنگالی زبان کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول آنند مٹھ سے لی گئی ہے، اے مادر وطن میں سر جھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہوکر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں

وندھیا پروت

ایک پہاڑ جو ہندوستان کے وسط میں ہے اور مشرقی اور مغربی کھاٹوں کے شمالی کونوں کو ملاتا ہے یہ ہندوؤں کی مقدس زمین کی جنوبی حد تھا، جو آریہ ورت کہلاتا تھا

بَہْر وَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

ہُنَر وَند

رک : ہنرمند ۔

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

عارِضَہ وَنْد

(مجازاً) حاملہ.

فِکْر وَنْد

رک: فکرمند.

غَرَض وَنْد

رک : غرض مند .

دَھن وَنْد

دھن وان ، دھن والا ، دولت مند .

خُدا وَنْدِ جَہاں

جہان کا مالک، اللہ تعالٰی

خُدا وَنْدِ کَرِیم

مہربان اور کرم کرنے والا یعنی خدا، اللہ تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں وِند کے معانیدیکھیے

وِند

vindविंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وِند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ
  • قطرہ ؛ نقطہ ؛ داغ ، دھبہ
  • منی ، دھات ، ویرج

Urdu meaning of vind

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nt ya kaaTne ka nishaan ; haathii ke maathe ya suunD par rang ka nishaan ; abaru.o.n ke daramyaan Khaalii jagah
  • qatra ; nuqta ; daaG, dhabbaa
  • manii, dhaat, viiraj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

وِندھی

ایک قسم کا طبلہ ۔

وِندرابَن

ہندوؤں کے مشہور دیوتا کرشن جی کی پرورش گاہ ، بندرا بن ، ایک جنگل کا نام ۔

وِندھیاچَل

ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل

وَندھی

بندھی ، قیدی ، زیرِحراست

وندے ماترم

ایک نظم ہے جو کہ بنگالی زبان کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول آنند مٹھ سے لی گئی ہے، اے مادر وطن میں سر جھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہوکر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں

وندھیا پروت

ایک پہاڑ جو ہندوستان کے وسط میں ہے اور مشرقی اور مغربی کھاٹوں کے شمالی کونوں کو ملاتا ہے یہ ہندوؤں کی مقدس زمین کی جنوبی حد تھا، جو آریہ ورت کہلاتا تھا

بَہْر وَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

ہُنَر وَند

رک : ہنرمند ۔

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

عارِضَہ وَنْد

(مجازاً) حاملہ.

فِکْر وَنْد

رک: فکرمند.

غَرَض وَنْد

رک : غرض مند .

دَھن وَنْد

دھن وان ، دھن والا ، دولت مند .

خُدا وَنْدِ جَہاں

جہان کا مالک، اللہ تعالٰی

خُدا وَنْدِ کَرِیم

مہربان اور کرم کرنے والا یعنی خدا، اللہ تعالیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِند)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone