تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَف" کے متعقلہ نتائج

تَف

حرارت، تپش، سوز، گرمی

تُف

لعنت، پھٹکار، دھتکار

تَفْتہ

سوختہ، جلا ہوا، بریاں

تَفْرَہ

غرور ، تکبر ، فخر ، نخوت ، شان و شوکت دکھانا .

تَفِہ

(طب) پھیکا ، بے مزہ.

تَفَہُّم

سمجھنا، فہم

تَفْرقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفَکُّہ

میوہ خوری، میوہ کھانا، پھل کھانا، فواکہات سے تواضع

تَفَوُّہ

رک : تَفمُّم.

تَفَرُّع

شاخ نکلنا، ہر شے کے اوپر کے حصے کا جڑ سے نکلنا

تَفْسِرَہ

قارورہ یعنی بول کی شیشی ؛ قارورہ یا پیشاب ؛ قارورہ دیکھنا ؛ دلیل یا علامت

تَفْرِقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفَقُّہ

علم فقہ سیکھنا یا سمجھنا، علم و فضل میں ماہر ہونا

تَف دار

جو دھن٘ویں سے سیاہ ہوگیا ہو ، دھنیلا.

تَفْسِنْدَہ

جھلسانے والا ، جلنے والا ، گرم .

تَفَکُّہاتی

تفکہات (رک) سے منسوب ، مذاقیہ ، پرظرافت.

تَفَرْقُع

آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا

تَفَکُّہات

تفکہ (رک) کی جمع تراکیب وغیرہ میں مستعمل ، رک : تفکہاتی.

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْسِیدَہ

گرم، تپتا ہوا، بہت گرم

تَفْتِیدَہ

۱. سوختہ ، جلا ہوا ، (مجازاً) گرمی سے خشک یا جُھلسا ہوا.

تَفْہِیم

فہمائش، سمجھانا

تَفْتَہ دِل

غمگین دل، دل کی جلن

تَفْشِیلَہ

ایک غذا جو گوشت گاجر شہد اور بیضۂ مُرغ وغیرہ ملا کر پکائی جاتی ہے.

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تَفاہُم

سمجھ، دانائی، عقل

تَفْجِیع

تکلیف دینا، درد کرنا

تَفْزِیع

ڈرانا

تَفَضِّی

مشکلات سے نکلنا

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْت

ڈالی ، میووں کی ڈالی ؛ ایک پیالہ جو میوہ جات اور پھول رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے، میووں کی ٹوکری ، بطور دوا استعمال ہونے والی ایک گھاس اور اس کی جڑ.

تَفَل

تھوک، لعاب دہن

تَفْتَہ جِگَر

سوختہ دل، غمگین، محبت میں تپا ہوا

تَفْرِیطانَہ

تفریط (رک) سے منسوب ، بڑھاہوا.

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَف طُفَیلی

دعوت میں آنے والے وہ بن بلاے لوگ جو طفیلی (غیر مدعو مہمان) کے ساتھ چلے آتے ہیں.

تَفْرِقَۂ قَلْب

(رک) تفرقہ معنی نمبر ۶.

تَفْوِیضْیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جو حضرت امام جعفری صادقؓ کی زندگی میں منظم ہوا اسے سیاسی قوت نصیب نہیں ہوئی اس فرقہ نے دوسرے شیعہ فرقوں کی نسبت بعض مختلف عقائد اختیار کیے جب بادل آسمان پر آتے ہیں تو یہ لوگ سجدہ میں جھک کر یا امیر المومنیں پکارتے ہیں ان کے خیال کے مطابق حضرت علیؓ بادلوں میں سفر کرتے ہیں

تَفْسِیر

تشریح، مطلب، توضیح

تَفْعِیل

(نحو) رک : تفاعل .

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

تَفْتی

وہ حالت یا کیفیت اور شورش جو ہاتھی کو مستی پر آنے کے بعد پیدا ہوتی ہے.

تَفَخُّر

فخر، گھمنڈ، غرور

تَفْضا

کسی مستحق شخص کو اس کے پورے حق کے بعد کچھ اور زیادہ دے دینا.

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

تَفاخُرانَہ

فخریہ.

تَفَکُّر

سوچ بچار، فکر

تَفَمَّم

(نباتیات) ریشۂ نباتات کا منھ نکالنا یا شاخ اگنا ، انگ : Anastomosing.

تَفَحُّص

تلاش، جستجو، کھوج، تحقیق، معلوم کرنا، پرسش (حالی وغیرہ کے ساتھ)

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

تَفَوُّق

اون٘چا ہونا، برتری، فوقیت، ترجیح، بڑائی

تَفَرُّث

حاملہ عورت کا بیہوش ہونا

تَفَجُّر

پانی کا جاری ہونا ؛ پھٹ جانا ، بہنا ، پیپ نکلنا ؛ صبح کا روشن ہونا ؛ جوان٘مردی کا اظہار.

تَفَرُّس

(لفظاً) کسی ظاہری نظر سے کسی چیز کے باطن کا حال معلوم کرنا، (مجازاً) فراست، علامت سے معلوم کرنا، تاڑ لینا

تَفَلُّج

قدموں یا ہاتھوں یا دان٘توں کے درمیان فاصلہ ہونا

تَفَحُّش

गाली-गलौज करना, फुहश बकना, अश्लीलता, अशिष्टता, फ़क्कड़पन, ‘फुहुश' से बना ।

تَفَطُّر

چرنا، پھٹنا، درز پڑنا، پرت الگ ہونا، دراڑ پڑنے کا عمل، کھل جانا

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفَرُّج

کھیلنا، خوشحالی، کشایش

تَفَرُّح

فرحت، سکھ، تفریح

اردو، انگلش اور ہندی میں تَف کے معانیدیکھیے

تَف

tafतफ़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تَف کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حرارت، تپش، سوز، گرمی
  • شعلہ، آگ
  • بخارات، بھاپ، دھواں

Urdu meaning of taf

  • Roman
  • Urdu

  • haraarat, tapish, soz, garmii
  • shola, aag
  • buKhaaraat, bhaap, dhu.aa.n

English meaning of taf

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • heat, warmth
  • fire, flame
  • vapor, steam, exhalation

तफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उष्णिमा, गरिमा, गर्मी, हरारत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَف

حرارت، تپش، سوز، گرمی

تُف

لعنت، پھٹکار، دھتکار

تَفْتہ

سوختہ، جلا ہوا، بریاں

تَفْرَہ

غرور ، تکبر ، فخر ، نخوت ، شان و شوکت دکھانا .

تَفِہ

(طب) پھیکا ، بے مزہ.

تَفَہُّم

سمجھنا، فہم

تَفْرقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفَکُّہ

میوہ خوری، میوہ کھانا، پھل کھانا، فواکہات سے تواضع

تَفَوُّہ

رک : تَفمُّم.

تَفَرُّع

شاخ نکلنا، ہر شے کے اوپر کے حصے کا جڑ سے نکلنا

تَفْسِرَہ

قارورہ یعنی بول کی شیشی ؛ قارورہ یا پیشاب ؛ قارورہ دیکھنا ؛ دلیل یا علامت

تَفْرِقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفَقُّہ

علم فقہ سیکھنا یا سمجھنا، علم و فضل میں ماہر ہونا

تَف دار

جو دھن٘ویں سے سیاہ ہوگیا ہو ، دھنیلا.

تَفْسِنْدَہ

جھلسانے والا ، جلنے والا ، گرم .

تَفَکُّہاتی

تفکہات (رک) سے منسوب ، مذاقیہ ، پرظرافت.

تَفَرْقُع

آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا

تَفَکُّہات

تفکہ (رک) کی جمع تراکیب وغیرہ میں مستعمل ، رک : تفکہاتی.

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْسِیدَہ

گرم، تپتا ہوا، بہت گرم

تَفْتِیدَہ

۱. سوختہ ، جلا ہوا ، (مجازاً) گرمی سے خشک یا جُھلسا ہوا.

تَفْہِیم

فہمائش، سمجھانا

تَفْتَہ دِل

غمگین دل، دل کی جلن

تَفْشِیلَہ

ایک غذا جو گوشت گاجر شہد اور بیضۂ مُرغ وغیرہ ملا کر پکائی جاتی ہے.

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تَفاہُم

سمجھ، دانائی، عقل

تَفْجِیع

تکلیف دینا، درد کرنا

تَفْزِیع

ڈرانا

تَفَضِّی

مشکلات سے نکلنا

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْت

ڈالی ، میووں کی ڈالی ؛ ایک پیالہ جو میوہ جات اور پھول رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے، میووں کی ٹوکری ، بطور دوا استعمال ہونے والی ایک گھاس اور اس کی جڑ.

تَفَل

تھوک، لعاب دہن

تَفْتَہ جِگَر

سوختہ دل، غمگین، محبت میں تپا ہوا

تَفْرِیطانَہ

تفریط (رک) سے منسوب ، بڑھاہوا.

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَف طُفَیلی

دعوت میں آنے والے وہ بن بلاے لوگ جو طفیلی (غیر مدعو مہمان) کے ساتھ چلے آتے ہیں.

تَفْرِقَۂ قَلْب

(رک) تفرقہ معنی نمبر ۶.

تَفْوِیضْیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جو حضرت امام جعفری صادقؓ کی زندگی میں منظم ہوا اسے سیاسی قوت نصیب نہیں ہوئی اس فرقہ نے دوسرے شیعہ فرقوں کی نسبت بعض مختلف عقائد اختیار کیے جب بادل آسمان پر آتے ہیں تو یہ لوگ سجدہ میں جھک کر یا امیر المومنیں پکارتے ہیں ان کے خیال کے مطابق حضرت علیؓ بادلوں میں سفر کرتے ہیں

تَفْسِیر

تشریح، مطلب، توضیح

تَفْعِیل

(نحو) رک : تفاعل .

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

تَفْتی

وہ حالت یا کیفیت اور شورش جو ہاتھی کو مستی پر آنے کے بعد پیدا ہوتی ہے.

تَفَخُّر

فخر، گھمنڈ، غرور

تَفْضا

کسی مستحق شخص کو اس کے پورے حق کے بعد کچھ اور زیادہ دے دینا.

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

تَفاخُرانَہ

فخریہ.

تَفَکُّر

سوچ بچار، فکر

تَفَمَّم

(نباتیات) ریشۂ نباتات کا منھ نکالنا یا شاخ اگنا ، انگ : Anastomosing.

تَفَحُّص

تلاش، جستجو، کھوج، تحقیق، معلوم کرنا، پرسش (حالی وغیرہ کے ساتھ)

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

تَفَوُّق

اون٘چا ہونا، برتری، فوقیت، ترجیح، بڑائی

تَفَرُّث

حاملہ عورت کا بیہوش ہونا

تَفَجُّر

پانی کا جاری ہونا ؛ پھٹ جانا ، بہنا ، پیپ نکلنا ؛ صبح کا روشن ہونا ؛ جوان٘مردی کا اظہار.

تَفَرُّس

(لفظاً) کسی ظاہری نظر سے کسی چیز کے باطن کا حال معلوم کرنا، (مجازاً) فراست، علامت سے معلوم کرنا، تاڑ لینا

تَفَلُّج

قدموں یا ہاتھوں یا دان٘توں کے درمیان فاصلہ ہونا

تَفَحُّش

गाली-गलौज करना, फुहश बकना, अश्लीलता, अशिष्टता, फ़क्कड़पन, ‘फुहुश' से बना ।

تَفَطُّر

چرنا، پھٹنا، درز پڑنا، پرت الگ ہونا، دراڑ پڑنے کا عمل، کھل جانا

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفَرُّج

کھیلنا، خوشحالی، کشایش

تَفَرُّح

فرحت، سکھ، تفریح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone