تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَفَّف" کے متعقلہ نتائج

مُجَفَّف

خشک کیا ہوا

مُجَفِّف

زخم یا رطوبت کو خشک کرنے والی (دوا وغیرہ)

مُجَفّفَہ

مجفف (رک) کی تانیث ۔

مُجَفِّفات

زخم اور رطوبات وغیرہ کو خشک کرنے والی دوائیں ۔

مُجھ

(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے

مُجہ

مُخَفَّف

گھٹایا گیا، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مُجَوَّف

اندر سے خالی، کھوکھلا، پولا، جوف کیا گیا، جوف والا، جس کی سطح خمیدہ یا عمیق ہو جیسے: دائرے کا اندرونی حصہ

مُلَفَّف

تہ بہ تہ لپٹا ہوا ۔

مُطَفِّف

ناپ تول میں کمی کرنے والا ۔

مَجُوف

جس کا پیٹ یا جوف بڑا ہو ، بڑے پیٹ والا ؛ دبیز

مِجرَف

چھوٹا بڑا لوہے کا اوزار جس سے بیلچے کا کام لیا جائے ، بیلچہ ، پھاوڑا ۔

مُجے

رک : مجھے ۔

مَجی

۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔

مَجّا

طب: گودا، ہڈی کاگودا نیز درختوں کا رس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَفَّف کے معانیدیکھیے

مُجَفَّف

mujaffaf•मुजफ़्फ़फ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَفَّ

  • Roman
  • Urdu

مُجَفَّف کے اردو معانی

صفت

  • خشک کیا ہوا

Urdu meaning of mujaffaf

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak kyaa hu.a

English meaning of mujaffaf

Adjective

  • dried up

मुजफ़्फ़फ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुखाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَفَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَفَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone