تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَرْقُع" کے متعقلہ نتائج

تَفَرْقُع

آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا

تَفْرِقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفْرقَہ

تَفْرِقا

رک : تفرقہ.

تَفَرْقُعی

(نفسیات) تفرقع (رک) سے منسوب.

تَفْرِقَہ پَرْداز

تفرقہ ڈالنے والا، نفاق ڈالنے والا، دلوں میں فرق ڈلوانے والا، جدائی کرانے والا

تَفْرِقَہ کَرْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، فساد کرانا

تَفْرِقَہ ہونا

منتشر ہونا، متفرق ہوجانا ، دور یا الگ ہوجانا.

تَفْرِقَہ پَڑنا

پھوٹ پڑنا، نفاق ہونا، جدائی ہونا

تَفْرِقَہ ڈالْنا

پھوٹ ڈالنا، ان بن کرانا، مخالفت کرانا، دوری کرنا یا کرانا

تَفْرِقَۂ خاطِر

ناپسندیدگئی دل ، پراگندگئ طبعیت.

تَفْرِقَہ اَنْداز

پھوٹ ڈالنے والا، نفاق دالنے والا، دلوں میں فرق ڈالوانے والا، جدائی کرنے والا

تَفْرِقَہ زا

نااتفاقی یا پھوٹ پیدا کرنے والا ، جدا کرنے والا .

تَفرِقَہ بازی

dissension, disruption, disagreement that leads to discord, act of creating disturbance in relations

تَفرِقَہ اَنْدازی

تنازعہ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَرْقُع کے معانیدیکھیے

تَفَرْقُع

tafarqu'•तफ़रक़ु'

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَفَرْقُع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا
  • ان٘گلیاں چٹکانا، بدن کے جوڑوں سے آواز نکالنا

Urdu meaning of tafarqu'

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz ke saath kisii chiiz ka achaanak se u.D jaana
  • ungaliyaa.n chaTkaanaa, badan ke jo.Do.n se aavaaz nikaalnaa

English meaning of tafarqu'

Noun, Masculine

  • snap fingers, make sounds from the joints of body
  • explosion

तफ़रक़ु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवाज़ के साथ किसी चीज़ का अकस्मात उड़ जाना
  • उंगलियां चटकाना, बदन के जोड़ों से आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَرْقُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَرْقُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone