تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَرَّف" کے متعقلہ نتائج

مُعَرَّف

(قواعد) وہ حرف جو معرفہ بنایا گیا ہو

مَعْرَف

پہچاننے کی جگہ

مُعَرِّف

تعریف کرنے والا، مداح، معترف

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

مُعَرِّف اِلَیہ

جس کو مُتعرف کرایا گیا ، وہ شحص جس کا تعارف کرایا گیا ۔

مَعْرِفَتِ اِلٰہی

علم الٰہی ، خدا شناسی ۔

مَعْرِفَتِ رَبّانی

رک : معرفت الٰہی ۔

مَعْرِفَتِ اِلٰہِیَہ

علم الٰہی ، خدا شناسی ۔

مَعْرِفَتِ حَق

حق کو پہچاننا ، خدا شناسی ۔

مَعْرفَت نَفْس

نفس کو پہچاننا ، نفسانی معاملات سے واقفیت

مَعْرِفَت آموز

معرفت کا سبق دینے والا ، عرفان ِالٰہی سے آگاہ کرنے والا ؛ (مجازاً) رموزِ معرفت سے آگاہ ، خدا شناس ۔

مَعْرِفَتِ خُدا

حقیقت اولیٰ کا ادراک ، خدا شناسی ۔

مَعْرِفَتِ کَشْفی

(تصوف) سالک کا اپنے نفس کے ساتھ مجاہدہ کرکے سلوک تمام کرنا اور واصل بحق ہونا ؛ حق تعالیٰ کو حق تعالیٰ ہی سے پہچاننا یعنی اپنی خودی کو بالکل نیست و نابود کرنا اور واصل بحق ہونا

مَعْرِفَتِ اِیزَدی

رک : معرفت الٰہی ۔

مَعْرِفَت کی قَتْل

۔ وہ محفل جس میں ایسے اشعار گائے جائیں جن کے مضامین عرفان الٰہی کے ہوں۔

مَعْرِفَتِ صِفاتی

(تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا

مَعْرِفَتِ عِلْمی

(تصوف) حق کو دلائل عقلی اور نقلی سے پہچاننا

مَعْرِفَتِ ذاتی

(تصوف) ہر شئے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے

مَعْرِفَتِ اَفعالی

(تصوف) افعال سے حق کو اس طرح پہچاننا کہ مخلوق کا ہر فعل حق کے ارادے سے ہے اور بغیر ارادہء حق کے کسی فعل کا صدور مخلوق سے محال ہے

مَعْرِفَتِ عَقلی

(تصوف) بغیر دلائل قطعیہ کے حق کو عقل سے پہچاننا جیسے کہ فلاسفہ وغیرہ کی معرفت ہے

مَعْرِفَتِ طَبعِی

(طبیعیات) سرشت کا شعور ، مزاج سے واقفیت ؛ قانونِ قدرت سے آگاہی ، علم طبعی ۔

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مُعَرِّفی کَرنا

پہچاننا ، شناخت کرنا ، تعارف کرانا ۔

مَعْرِفَت حاصِل کَرنا

آگاہ ہونا ، واقف ہونا ، جاننا ۔

مَعْرِفَت حاصِل ہونا

آگاہی ہونا ، شناسائی ہونا ۔

مَعْرِفَتی لوک گِیت

وہ لوک گیت جس میں معرفت کے مضامین یا مذہبی خیالات بیان کیے گئے ہوں ۔

مَعْرِفَت کی مَحْفِل

(تصوف) وہ محفل جس میں ایسے اشعار گائے جائیں جن کے مضامین عرفانِ الٰہی کے ہوں ، محفل سماع

مَعْرِفَتی

معرفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا ، تصوف کا ، عارفانہ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْرِفَۃ

شناخت، پہچان

مَعْرِفَت

شناخت، پہچان

مُعَرِّفی

معرف ہونا، متعارف یا شناسا

غَیر مُعَرَّف

اسمِ نکرہ : اسمِ عام.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرَّف کے معانیدیکھیے

مُعَرَّف

mu'arrafमु'अर्रफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قواعد منطق

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَرَّف کے اردو معانی

صفت

  • (قواعد) وہ حرف جو معرفہ بنایا گیا ہو
  • بتلایا گیا ، تعریف کیا گیا
  • نشان کیا گیا ؛ ظاہر کیا گیا
  • (منطق) کسی شے کی حقیقت اور حد نیز وہ معلومات تصوریہ جس سے مجہولات تصوریہ حاصل ہوں ۔

Urdu meaning of mu'arraf

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo harf jo maarifaa banaayaa gayaa ho
  • batlaayaa gayaa, taariif kiya gayaa
  • nishaan kiya gayaa ; zaahir kiya gayaa
  • (mantiq) kisii shaiy kii haqiiqat aur had niiz vo maaluumaat tasavvuriiyaa jis se mujho laat tasavvuriiyaa haasil huu.n

English meaning of mu'arraf

Adjective

  • made known
  • notified, marked

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَرَّف

(قواعد) وہ حرف جو معرفہ بنایا گیا ہو

مَعْرَف

پہچاننے کی جگہ

مُعَرِّف

تعریف کرنے والا، مداح، معترف

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

مُعَرِّف اِلَیہ

جس کو مُتعرف کرایا گیا ، وہ شحص جس کا تعارف کرایا گیا ۔

مَعْرِفَتِ اِلٰہی

علم الٰہی ، خدا شناسی ۔

مَعْرِفَتِ رَبّانی

رک : معرفت الٰہی ۔

مَعْرِفَتِ اِلٰہِیَہ

علم الٰہی ، خدا شناسی ۔

مَعْرِفَتِ حَق

حق کو پہچاننا ، خدا شناسی ۔

مَعْرفَت نَفْس

نفس کو پہچاننا ، نفسانی معاملات سے واقفیت

مَعْرِفَت آموز

معرفت کا سبق دینے والا ، عرفان ِالٰہی سے آگاہ کرنے والا ؛ (مجازاً) رموزِ معرفت سے آگاہ ، خدا شناس ۔

مَعْرِفَتِ خُدا

حقیقت اولیٰ کا ادراک ، خدا شناسی ۔

مَعْرِفَتِ کَشْفی

(تصوف) سالک کا اپنے نفس کے ساتھ مجاہدہ کرکے سلوک تمام کرنا اور واصل بحق ہونا ؛ حق تعالیٰ کو حق تعالیٰ ہی سے پہچاننا یعنی اپنی خودی کو بالکل نیست و نابود کرنا اور واصل بحق ہونا

مَعْرِفَتِ اِیزَدی

رک : معرفت الٰہی ۔

مَعْرِفَت کی قَتْل

۔ وہ محفل جس میں ایسے اشعار گائے جائیں جن کے مضامین عرفان الٰہی کے ہوں۔

مَعْرِفَتِ صِفاتی

(تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا

مَعْرِفَتِ عِلْمی

(تصوف) حق کو دلائل عقلی اور نقلی سے پہچاننا

مَعْرِفَتِ ذاتی

(تصوف) ہر شئے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے

مَعْرِفَتِ اَفعالی

(تصوف) افعال سے حق کو اس طرح پہچاننا کہ مخلوق کا ہر فعل حق کے ارادے سے ہے اور بغیر ارادہء حق کے کسی فعل کا صدور مخلوق سے محال ہے

مَعْرِفَتِ عَقلی

(تصوف) بغیر دلائل قطعیہ کے حق کو عقل سے پہچاننا جیسے کہ فلاسفہ وغیرہ کی معرفت ہے

مَعْرِفَتِ طَبعِی

(طبیعیات) سرشت کا شعور ، مزاج سے واقفیت ؛ قانونِ قدرت سے آگاہی ، علم طبعی ۔

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مُعَرِّفی کَرنا

پہچاننا ، شناخت کرنا ، تعارف کرانا ۔

مَعْرِفَت حاصِل کَرنا

آگاہ ہونا ، واقف ہونا ، جاننا ۔

مَعْرِفَت حاصِل ہونا

آگاہی ہونا ، شناسائی ہونا ۔

مَعْرِفَتی لوک گِیت

وہ لوک گیت جس میں معرفت کے مضامین یا مذہبی خیالات بیان کیے گئے ہوں ۔

مَعْرِفَت کی مَحْفِل

(تصوف) وہ محفل جس میں ایسے اشعار گائے جائیں جن کے مضامین عرفانِ الٰہی کے ہوں ، محفل سماع

مَعْرِفَتی

معرفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا ، تصوف کا ، عارفانہ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْرِفَۃ

شناخت، پہچان

مَعْرِفَت

شناخت، پہچان

مُعَرِّفی

معرف ہونا، متعارف یا شناسا

غَیر مُعَرَّف

اسمِ نکرہ : اسمِ عام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَرَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَرَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone