تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِیع" کے متعقلہ نتائج

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تَفْرِیعِ مَسائِل

رک : تفریح معنی نمبر ۲ ، مسائل کا اصول سے متفرع ہونا.

حُرُوفِ تَفْرِیع

(قواعد) جب کلام سابق سے کوئی امر مستنبط کریں یا نتیجہ نکالیں یا فیصلہ دیا جائے تو اصل بیان اور فیصلہ یا نتیجے دونوں اجزا کو مربوط کرنے والے درمیانی کلمے کو حرف تفریع کہتے ہیں ، حروف اس کی جمع ہے . جیسے : پس ، لہٰذا ، چناچہ وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِیع کے معانیدیکھیے

تَفْرِیع

tafrii'तफ़री'

  • Roman
  • Urdu

تَفْرِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.
  • (نحو) ایسے کلمات جو کلام کے نتیجہ کے لئے یا حاصل شدہ مطلب کے لئے بغرض وضاحت لائے جائیں (عموماً کلمات کے ساتھ مستعمل) .
  • اصل سے نتائج و فروغ نکالنا.
  • بڑھانا ، اضافہ کرنا ، شاخ نکلنا یا نکالنا .

Urdu meaning of tafrii'

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) pahaa.D ya bulandii par cha.Dhne utarne ka amal, (majaazan) aage piichhe hojaana
  • (nahuu) a.ise kalimaat jo kalaam ke natiija ke li.e ya haasil shuudaa matlab ke li.e baGraz vazaahat laa.e jaa.e.n (umuuman kalimaat ke saath mustaamal)
  • asal se nataa.ij-o-faroG nikaalnaa
  • ba.Dhaanaa, izaafa karnaa, shaaKh nikalnaa ya nikaalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تَفْرِیعِ مَسائِل

رک : تفریح معنی نمبر ۲ ، مسائل کا اصول سے متفرع ہونا.

حُرُوفِ تَفْرِیع

(قواعد) جب کلام سابق سے کوئی امر مستنبط کریں یا نتیجہ نکالیں یا فیصلہ دیا جائے تو اصل بیان اور فیصلہ یا نتیجے دونوں اجزا کو مربوط کرنے والے درمیانی کلمے کو حرف تفریع کہتے ہیں ، حروف اس کی جمع ہے . جیسے : پس ، لہٰذا ، چناچہ وغیرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone