تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَضْعَف" کے متعقلہ نتائج

اَضْعَف

بہت ضیعف، بہت بوڑھا، بہت ناتواں، بہت کمزور

اَضْعَفُ الْعِباد

(لفظاً) تمام لوگوں سے ضیعف یا کمزورترین

اَضْعاف

دگنے تگنے، کئی گنے، کسی چیز کے مقابل بہت زیادہ، حاصل ضرب

اِضْعاف

سابق کے بالمقابل دو چند یا دگنا کرنا، اضافہ یا زیادتی کرنا

اِضافَہ

مقدار یا تعداد میں بیشی، افزونی، بڑھوتری

اضافی

جو اصلی مضمون کے علاوہ ہو، نفس مضمون پر پڑھایا ہوا؛ ضمنی، فروعی، حقیقی یا اصلی کی ضد

اِضافِیَہ

اضافہ شدہ، جو ذاتی نہ ہو، جو ذات کے علاوہ ہو (عربی جمع یا اسم مونث الفاظ کے ساتھ مستعمل)

اِضافَہ کَرنا

to increase, add

اِضافی غُنْچَہ

وہ زائد کلی جو اصلی کلی کے ساتھ پیدا ہوجائے

اِضافی پَھل

وہ پھل جس میں بیضہ دان کے ساتھ کوئی زائد عضو ہو

اِضافی حُقُوق

(شہریت) وہ حقوق جو کسی شخصکو اس صورت میں حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں کسی ناجائز فعل کا ارتکاب ہوتا ہے.

اِضافَت

دو چیزوں کا باہمی تعلق، لگاؤ، نسبت

اِضافَتِ ظَرْفی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک ظرف ہو اور دوسرا مظروف، جیسے: شربت کا گلاس، دوات کی سیاہی

اِضافَت لَگْنا

(کسی کام یا بات کا) پے درپے ہونا، تسلسل بندھنا

اِضافَتِ بَیانی

(قواعد) ان دو لفظو ں کی اضافت جن میں مضاف، مضاف الیہ سے بنا ہو، جیسے : لوہے کی میخ، دیوارِ گِلی وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَضْعَف کے معانیدیکھیے

اَضْعَف

az'af•अज़'अफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ضَعُفَ

  • Roman
  • Urdu

اَضْعَف کے اردو معانی

صفت

  • بہت ضیعف، بہت بوڑھا، بہت ناتواں، بہت کمزور
  • (حدیث) وہ قول یا روایت جو نامعتبر اور دلائل شرعی کی رو سے غیر مستحکم ہو، ضعیف حدیثیں

Urdu meaning of az'af

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ziiaf, bahut buu.Dhaa, bahut naatvaan, bahut kamzor
  • (hadiis) vo qaul ya rivaayat jo naamotabar aur dalaayal shari.i kii ro se Gair mustahkam ho, za.iif hadiise.n

English meaning of az'af

Adjective

  • weaker or weakest, more or most weak, very old, helpless, impotent
  • (Hadis) those sayings or narrations which are unreliable and unstable in terms of Shariah arguments

अज़'अफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बूढ़ा, बहुत ज़ईफ़, बहुत कमज़ोर, अति निर्बल
  • (हदीस) वह बातें या पारंपरिक कहावत या कथा जो धार्मिक दृष्टि और तर्क के आधार पर अविश्वसनीय एवं कमज़ोर हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَضْعَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَضْعَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone