تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَف" کے متعقلہ نتائج

غَف

غرّا نے کی آواز

غَف بُنائی

ٹھکی ہوئی یعنی تار سے ملی ہوئی بُنائی جس میں سے آرپار دکھائی نہ دے ،

غَفْلَت

لا پروائی، بے احتیاطی، بے پروائی، بے توجہی، عدم توجہی، بھول چوک

غَفّاری

غفّارکا اسمِ کیفیت، بخشنا، گناہ معاف کرنا

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْرا

رک : غفر .

غَفُوری

کبوترکی ایک قسم ، جس جے غٹکنے کے وقت یا غفور کی آواز نکلتی معلوم ہوتی ہے .

غَفُور

خطا بخشنے والا، گناہ معاف کرنے والا

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفّار

بہت معاف کرنے والا، بڑا بخشنے والا، بہت مہربان

غَفْلَت کَرْنا

بے پروائی کرنا، بے التفاتی کرنا، کوتاہی کرنا

غَفْر

برج میزان میںتین چھوٹے ستاروں کا نام جو چان کی ایک منزل ہیں.

غَفْس

موٹا، دبیز، گبز، قوی

غَفِیر

زمین ڈھانپنے والا، کثرت ہجوم سے زمین چھپ جاتی ہے، اس واسطے جم غفیر کے معنی عام کے ہوگئے، انبوہ کثیر

غَفُورُ الرَّحِیم

بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک

اردو، انگلش اور ہندی میں غَف کے معانیدیکھیے

غَف

Gaf•ग़फ़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

غَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غرّا نے کی آواز

صفت

  • موٹا، دبیز، خوب ٹھوک کر بُنا ہوا (کہڑا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَف

۔(فارسی میں غف۔ بال جو آپس میں لپٹنے ہوئے ہوں)صفت موٹا گاڑھا۔ خوب ٹھونک کر بُنا ہوا۔

شعر

Urdu meaning of Gaf

  • Roman
  • Urdu

  • grih ne kii aavaaz
  • moTaa, dubaiz, Khuub Thok kar buna hu.a (kah.Daa

ग़फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग़ुर्राने की आवाज़

विशेषण

  • मोटा, मोटे दल वाला, ख़ूब ठोक कर बुना हुआ (कहड़ा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone