تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَف" کے متعقلہ نتائج

بَف

کتے کے بھونکنے کی آواز۔

بَفْیا

باغ (رک) کی تصغیر.

بَفَا

سر کی کھال کی خشکی جو بھوسی کی طرح نکلتی ہے روسی، سر کی خشکی، سہوسئہ سر، وہ سفید چھلکے جو انسان کے سر سے جھڑتے رہتے ہیں

بَفْیَغُوں

کبوتروں کی مستی کی آواز

بَفَراغَت

بَفَور

فوراً، فوراً بعد، بلا تا خیر، بے تامل

بَفَرْضِ مَحال

نا ممکن امر کو صحیح مان کے

بَفَضْلِ اِیزِدِی

بِفَضْلِہ

उसके (ईश्वर के) फ़ज्ल से, ईश्वर की कृपा से ।

بیوَفا

जिस में वफ़ा न हो, वचन दे कर मुकर जाने वाला, विश्वासघाती

بُوفے

(لفظاً) ہوٹل وغیرہ میں وہ جگہ جہاں برتن وغیرہ رکھنے کی الماریاں ہوتی ہیں ، (مراداً) وہ دعوت جس میں لباس وغیرہ کی کوئی پابندی نہ ہو اور اس میں کھانا علی العموم کھڑے ہوکر کھایا جائے (کھانے والے اپنی مدد آپ کے اصول پر عمل کرتے اور میز پر رکھی ہوئی ڈشوں میں سے کھانا اپنی اپنی پلیٹ میں نکال کر کھاتے ہیں ) ۔

باف

(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف

باف کار

بننے والا، بنکر، جولاہا،

خُوب دُنْیا کو آزْما دیکھا ، جِس کو دیکھا سو بیوَفا دیکھا

دنیا میں ہر شخص بیوفا ہے.

دَری بافی

(بُنائی) دری بُننے کا عمل یا پیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَف کے معانیدیکھیے

بَف

baf•बफ़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کتے کے بھونکنے کی آواز۔

Urdu meaning of baf

  • Roman
  • Urdu

  • kutte ke bhaunkne kii aavaaz

बफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुत्ते के भूँकने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone