تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْطَف" کے متعقلہ نتائج

اَلْطَف

بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آر پار نظر آئے (جیسے آئینہ)

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

اِلْتِفاقی

التفاق (رک) سے منسوب : پیچیدہ

اِلْتِفاظ

کتابت، تحریر، لکھنا

اِلْتِفاف

لپٹا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، لپٹا ہونا، ملفوف ہونا

اِلتِفات کَرنا

متوجہ ہونا

اِلْتِفاتِ عام

توجہ عام

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

اِلْتِفاتِ خُسْرُوانہ

بادشاہ کی مہربانی، عنایت یا توجہ

اَلْطاف

مہربانیاں، عنایتیں، نوازشیں، لطف و کرم

اَلْطاف نامَہ

خط، عنایت نامہ

اَلْطاف و عِنایات

نوازشات، مہربانیاں، لطف و کرم، شفقتیں، توجہ، التفات

اَلِفْ

عربی، فارسی اور اردو کے حروف تہجی کا پہلا حرف

اَلطافِ عَمِیم

kindness for all

اَلْطافُہا

آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْطَف کے معانیدیکھیے

اَلْطَف

altaf•अल्तफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لَطَفَ

  • Roman
  • Urdu

اَلْطَف کے اردو معانی

صفت

  • بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آر پار نظر آئے (جیسے آئینہ)
  • نازک تر یا نازک ترین

Urdu meaning of altaf

  • Roman
  • Urdu

  • bahut saaf shaffaaf paakiiza aur latiif, naram-o-naazuk aur baariik, Khusuusan vo jism jis me.n aar paar nazar aa.e (jaise aa.iina
  • naazuk tar ya naazuk tariin

English meaning of altaf

Adjective

अल्तफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यंत मृदुल, कोमल और मुलायम, शुद्ध एवं स्वच्छ, विशेषतः वह शरीर जिसमें आर-पार नज़र आए, (जैसे: आईना)
  • अति-कोमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْطَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْطَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone