تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزاحَف" کے متعقلہ نتائج

مُزاحَف

گری ہوئی چیز، اپنی اصل سے دور ہوئی شے

مُزاحَفات

(عروض) مزاحف کی جمع، وہ بحریں، جن میں زحاف واقع ہوا ہو، وہ سحور، جن میں زحاف واقع ہوا ہو

مِزاحی

مزاح سے منسوب یا متعلق، جس میں طنزو مزاح پایا جائے، مزاحیہ

مُزاحِم

روکنے والا مانع، حائل، مزاحمت کرنے والا

مُزاح

مِزاح

ہنسانے والی بات، ہنسی، خوش طبعی، ظرافت، دل لگی، ہنسی ٹھٹا، چہل، مذاق

مِزاحاً

بطور مزاح ، ہنسی مذاق کے طور پر۔

مَزالِف

وہ گانو جو صحرا اور آباد علاقے کے درمیان ہوں نیز سیڑھیاں

مَصاحِف

۱۔(i) مصحف (رک) کی جمع ؛ (مجازا ً) صحیفے ، قرآن شریف کے اوراق ، مجلدات ، آسمانی کتابیں ۔

مُزعِف

(طب) اچانک موت

مَزَہ

وہ کیفیت جسے زبان محسوس کرے یا جو چکھنے سے محسوس ہو، لذت، ذائقہ، سواد

مَزایا

فضائل، خوبیاں

مَزا

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مِزعاج

بے چین یا مصروف رہنے والی عورت ، عورت جو نچلی نہ بیٹھ سکتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزاحَف کے معانیدیکھیے

مُزاحَف

muzaahaf•मुज़ाहफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عروض اصطلاحاً

اشتقاق: زَحَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُزاحَف کے اردو معانی

صفت

  • گری ہوئی چیز، اپنی اصل سے دور ہوئی شے
  • (عروض) وہ (رکن)، جو سالم نہ رہا ہو اور اس میں زحاف واقع ہو، وہ کہ جو اپنی اصلی حالت میں نہ رہا ہو اور اس میں تغیر کیا گیا ہو، وہ مصرع یا شعر، جس میں زحاف واقع ہوا ہو

Urdu meaning of muzaahaf

  • Roman
  • Urdu

  • girii hu.ii chiiz, apnii asal se duur hu.ii shaiy
  • (uruuz) vo (rukan), jo saalim na rahaa ho aur is me.n zahaaf vaaqya ho, vo ki jo apnii aslii haalat me.n na rahaa ho aur is me.n taGayyur kiya gayaa ho, vo misraa ya shear, jis me.n zahaaf vaaqya hu.a ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزاحَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزاحَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone