تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَلَّف" کے متعقلہ نتائج

مُؤَلَّف

تالیف کیا گیا، ترتیب یا ترکیب پایا ہوا، جمع کیا ہوا

مُؤَلِّف

متفرق کتابوں کی امداد سے ایک نئی کتاب مرتب کرنے والا، مختلف مضامین یا اقوال وغیرہ ایک جگہ جمع کرنے والا، متفرق مضامین کو جمع کرنے والا، مختلف اجزا سے کوئی نئی چیز ترتیب دینے والا

مُؤَلَّفَہ

تالیف کی گئی کتاب، ترتیب دی گئی کتاب، تالیف کردہ، مرتبہ

مُؤَلَّفَۃُ القُلُوب

(تاریخ) وہ مسلمان جو سب سے زیادہ ہمدردی اور اعانت کے مستحق ہوں (خصوصاً مسلمان جو، مہاجرین و انصار کے علاوہ بہت زیادہ ہمدردی کے مستحق تھے یا وہ نو مسلم جن کے معاشی تنگ دستی کے باعث اسلام سے پھر جانے کا خدشہ تھا)

مُؤَلِّفُ القُلُوب

دلوں کو سکون بخشنے والا (عموماً اللہ تعالیٰ کے لیے مستعمل)

مُؤَلِّفَہ

مولف کی تانیث، تالیف کرنے والی، مرتبہ، مدیرہ، مصنفہ

غولی مُؤلَّف

(نفسیات) کسی گروہ یا جماعت کی ایک دماغی غیر معمولی کیفیت جو رجحانات یا جبلتوں کے دبانے سے پیدا ہوجاتی ہے نیز کسی جماعت یا گروہ کے ساتھ رہنے کا وہ جذبہ جو غیرمعمولی حد تک پیچیدہ ہو (انگ : Herd Instinet)

مُؤَلَفَّات

وہ کتابیں جو تالیف کی گئی ہوں

مُؤَلِّفِین

مولف (رک) کی جمع ، تالیف کرنے والے ، مرتبین ۔

مُؤَلِّفان

تالیف کرنے والے، مرتبین

مُکَلَّف

تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

مُؤَلَّم

رنج و الم میں مبتلا، رنجیدہ، المناک

مُخَلَّف

ایسی جائدادیں جن کا کوئی دعوے دار اور وارث نہ ہو (مخلفات ، متروکات) ، مفرور غلام اور بھٹکے ہوئے مویشی ۔۔۔۔۔ بھی اس ضمن میں آتے ہیں

مُزَلَّف

زلفوں والا، زلفوں سے گھرا ہوا، مجازاً: گھنگھریالے بالوں والا محبوب

مالُوفَہ

رک : مالوف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَلَّف کے معانیدیکھیے

مُؤَلَّف

mu.allaf•मुअल्लफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ألِفَ

  • Roman
  • Urdu

مُؤَلَّف کے اردو معانی

صفت

  • تالیف کیا گیا، ترتیب یا ترکیب پایا ہوا، جمع کیا ہوا
  • تالیف کیا ہوا، ترتیب دیا گیا

Urdu meaning of mu.allaf

  • Roman
  • Urdu

  • taaliif kiya gayaa, tartiib ya tarkiib paaya hu.a, jamaa kyaa hu.a
  • taaliif kyaa hu.a, tartiib diyaa gayaa

English meaning of mu.allaf

Adjective

मुअल्लफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संकलित, संगृहीत, तर्तीब या तरकीब पाया हुआ, जमा क्या हुआ
  • संपादित, रचित, तालीफ़ किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَلَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَلَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone