تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نیکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔
- ۲۔ کارخیر ، فلاحی کام ۔
- ۳۔ پارسائی ، پرہیزگاری ۔
- ۴۔ خوبی ، بھلائی ، عمدگی ، اچھائی ۔
- ۵۔ احسان ، اچھا سلوک ، اچھا برتاؤ ۔
- ۶۔ نیک مزاجی ، سعادت مندی ۔
- ۷۔ (مجازاً) نائکہ ؛ ناچنے والی
شعر
نیکی اک دن کام آتی ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے بے بس مرتے دیکھے کیسے پیارے پیارے لوگ
یہ محبت بھی ایک نیکی ہے
اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں
پرانے لوگ دریاؤں میں نیکی ڈال آتے تھے
ہمارے دور کا انسان نیکی کر کے چیخے گا
Urdu meaning of nekii
- Roman
- Urdu
- ۱۔ nek kaam, nek amal
- ۲۔ kaar-e-Khair, falaahii kaam
- ۳۔ paarsaa.ii, parhezgaarii
- ۴۔ Khuubii, bhalaa.ii, umdagii, achchhaa.ii
- ۵۔ ehsaan, achchhaa suluuk, achchhaa bartaa.o
- ۶۔ nek mizaajii, sa.aadat mandii
- ۷۔ (majaazan) naa.ika ; naachne vaalii
English meaning of nekii
Noun, Feminine, Singular
- goodness, piety, virtue
नेकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- अच्छाई, भलाई, उत्तम व्यवहार, शिष्टता, भलाई, एहसान, परोपकार, परहेज़गारी, अच्छा बरताओ, नेक काम
نیکی کے مترادفات
تمام دیکھیےنیکی کے متضادات
نیکی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نیکی کَرنے والے کو نیکی کا مَزَہ اَور مُوذی کو ٹَکَّر کا
ہر ایک اپنی طبیعت کے موافق کام کرتا ہے اور اس کو اسی میں لطف آتا ہے
نیکی کَرو خُدا سے چاہو
کسی سے اچھا سلوک اس نیت سے کرنا چاہیے کہ اس کا اجر خدا دے گا ؛ نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں ہوتی ، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے ۔
نیکی شَناس
نیکی کو پہچاننے والا ، نیکی کو سمجھنے والا ، بھلائی کی قدر کرنے والا ، نیک کام جاننے والا ۔
نیکی بَدی کے فَرِشْتے
انسان کے ساتھ متعین وہ دو فرشتے جو انسان کے شب و روز کے اعمال لکھتے ہیں ، کراماً کاتبین
نیکی کرو خدا سے چاہو
کسی سے اچھا سلوک اس نیت سے کرنا چاہیئے کہ اس کا اجر خدا دے گا، نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں ہوتی، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے
نیکی کَر کُنویں میں ڈال
۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔
نیکی کی جڑ پتّال میں
نیکی ہمیشہ پھولتی اور پھلتی ہے، نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی یعنی اس کا پھل ہمیشہ ملتا رہتا ہے
نیکی کَر کُوئیں میں ڈال
نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)
نیکی کَر دَریا میں ڈال
نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)
نیکی پَر راضی ، بَدی پَر قاضی
نیکی کر کے مطمئن اور خوش رہو اور بدی پر قاضی سے اپنا فیصلہ یا انجام سنو ۔
نیکی کر خدا سے پا
کسی سے اچھا سلوک اس نیت سے کرنا چاہیئے کہ اس کا اجر خدا دے گا، نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں ہوتی، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے
نیکی اور پوچھ پوچھ
نیک کام کرنے کے لئے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی، کار خیر میں صلاح لینے کی کیا حاجت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نیکی)
نیکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔