تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُوٹھانا" کے متعقلہ نتائج

سَر اُوٹھانا

رک : سر اُٹھانا.

سَر اُٹْھنا

سر اُٹھانا (رک) کا لازم.

سَر اٹھانا

(موسیقی) گلوکار کا اپنی آواز یا ساز کو گانے یا بجانے کے دوران اِستھائی یا اُنترہ ، کے کسی مر کزی مقام پر آواز کو ٹھہرانا اور اس سُر کو اُجا گر کرنا جو عام طور پر ٹِیپ کا سُر ہوتا ہے .

سَواری اُٹھانا

سواریوں کو گاڑی یا بس وغیرہ میں بٹھانا .

سَر اُٹھانے نَہ دینا

ذرا بھی فرصت نہ دینا

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

سَر اُٹھانے کی فُرصَت پانا

آرام کرنے کے لئے نہایت کم وقت ملنا

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہ ہونا

Be badly busy, be deadly busy.

سَر سے اُٹْھنا

بلند ہونا ، اون٘چا ہونا ، زور و شور سے اُٹھنا .

سَر تے اُٹْھنا

خیال ترک کرنا ، اِرادہ ترک کرنا.

سَر نَہ اُٹھانا

سرکشی نہ کرنا

اَپْنے سَر اُٹھانا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

سَر پَر اُٹھانا

فتنہ انگیزی سے برباد کر دینا ، تہ و بالا کرنا.

دَرْدِ سَر اُٹْھنا

سر میں درد ہونا، سر میں تکلیف ہونا، سر میں سودا سمانا

سایَہ سَر سے اُٹْھنا

ماں یا باپ کا فوت ہو جانا، سرپرستی ختم ہو جانا، سرپرست کا وفات پا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُوٹھانا کے معانیدیکھیے

سَر اُوٹھانا

sar uuThaanaa•सर ऊठाना

محاورہ

دیکھیے: سَر اٹھانا

  • Roman
  • Urdu

سَر اُوٹھانا کے اردو معانی

  • رک : سر اُٹھانا.

Urdu meaning of sar uuThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha sar uThaanaa

सर ऊठाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : सर उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُوٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُوٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone