تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَر اُٹْھنا

سر اُٹھانا (رک) کا لازم.

دَرْدِ سَر اُٹْھنا

سر میں درد ہونا، سر میں تکلیف ہونا، سر میں سودا سمانا

زانُو سے سَر اُٹْھنا

فکر سے فراغت ہونا، غورو فکر ختم ہونا

سَر سے اُٹْھنا

بلند ہونا ، اون٘چا ہونا ، زور و شور سے اُٹھنا .

سَر تے اُٹْھنا

خیال ترک کرنا ، اِرادہ ترک کرنا.

سایَہ سَر سے اُٹْھنا

ماں یا باپ کا فوت ہو جانا، سرپرستی ختم ہو جانا، سرپرست کا وفات پا جانا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر میں دَرْد اُٹْھنا

دردِ سر ہونا ، یکایک سر میں درد شروع ہونا

باپ کا سایَہ سَر سے اُٹْھنا

باپ مرجانا ، یتیم ہوجانا

نَئے سَر سے اُٹھنا

نئے انداز سے اُٹھنا ۔

سَر اٹھانا

(موسیقی) گلوکار کا اپنی آواز یا ساز کو گانے یا بجانے کے دوران اِستھائی یا اُنترہ ، کے کسی مر کزی مقام پر آواز کو ٹھہرانا اور اس سُر کو اُجا گر کرنا جو عام طور پر ٹِیپ کا سُر ہوتا ہے .

سَر اُوٹھانا

رک : سر اُٹھانا.

سَواری اُٹھانا

سواریوں کو گاڑی یا بس وغیرہ میں بٹھانا .

سَر اُٹھانے نَہ دینا

ذرا بھی فرصت نہ دینا

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

سَر اُٹْھنا

sar uThnaa•सर उठना

  • Roman
  • Urdu

سَر اُٹْھنا کے اردو معانی

  • سر اُٹھانا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of sar uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar uThaanaa (ruk) ka laazim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone