تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پَھل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .
- کسی آلے میں لگا ہوا لوہے کا دھار والا حصہ .
- ہل کا وہ حصہ جو زمین کھودتا ہے ، پھالی ، پھال .
- نتیجہ ، حاصل ، انعام .
- عوض ، صلہ (جزا یا سزا) .
- فائدہ ، لطف .
- آل اولاد .
- اثر ، خاصیت (کسی سیارے کے عمل کی) .
- (حساب) حاصل قسمت ، خارج قسمت .
- خواب کی تعبیر .
- خر بزہ ، ہر ایک خربزے کا عدد .
- ۔(ھ) مذکر ۱۔نتیجہ۔ ثمر دیکھو پھل جانا۔ ۲۔خواب کی تعبیر۔ ۳۔دھاردار آلے کا وہ حِصّہ جو قبضے کے علاوہ ہو۔ کسی دھار دار آلے کی نوک۔ ؎ ۴۔ فائدہ۔ ۵۔آل اولاد۔ ۶۔عوض معاوضہ۔ صلہ۔ انعام۔ اجر۔ ۷۔ہل کا وہ لوہے کا حصّہ جس سے زمین کھدتی ہے۔ ۸۔ (علم نجوم) ستاروں کی
- جائے پھل ، جائفل ؛ ایک خوشبودار جھر بیری جو کا کولی کے نام سے مشہور ہے ادیاوت میں مستعمل .
شعر
بڑی حسرت سے انساں بچپنے کو یاد کرتا ہے
یہ پھل پک کر دوبارہ چاہتا ہے خام ہو جائے
آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے
جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے
بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو
میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں
ہم بزرگوں کی روایت سے جڑے ہیں بھائی
نیکیاں کر کے کبھی پھل نہیں مانگا کرتے
عین فطرت ہے کہ جس شاخ پہ پھل آئیں گے
انکساری سے وہی شاخ لچک جائے گی
Urdu meaning of phal
- Roman
- Urdu
- chhilke se manDhii biij aur guude se bharii vo shaiy jo apnii asal ke zamaane me.n apne daraKht kii shaaKho.n ya bail se ugtii aur umuuman bagair pakaa.e khaa.ii jaatii hai, samar, meva, haar
- kisii aale me.n laga hu.a lohe ka dhaar vaala hissaa
- hal ka vo hissaa jo zamiin khodtaa hai, faalii, phaul
- natiija, haasil, inaam
- ivz, silaa (jaza ya sazaa)
- faaydaa, lutaf
- aal-o-aulaad
- asar, Khaasiiyat (kisii sayyaare ke amal kii)
- (hisaab) haasil-e-qismat, Khaarij qismat
- Khaab kii taabiir
- Khar bazaa, har ek Kharabze ka adad
- ۔(ha) muzakkar १।natiija। samar dekho phal jaana। २।Khaab kii taabiir। ३।dhaaradaar aale ka vo hissaa jo qabze ke ilaava ho। kisii dhaaradaar aale kii nok। ४। faaydaa। ५।aal-o-aulaad। ६।ivz mu.aavzaa। silaa। inaam। ajr। ७।hal ka vo lohe ka hissaa jis se zamiin khudtii hai। ८। (ilam nujuum) kii
- jaaye phal, jaa.ifal ; ek Khushbuudaar jhar berii jo ka kolii ke naam se mashhuur hai adyaavat me.n mustaamal
English meaning of phal
Noun, Masculine
- fruit, fleshy and sweet product of a tree,consequence, effect,children, offspring, gain, profit, return, reward, ploughshare, knife blade,the quotient, answer (of a problem)
फल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी प्रकार की क्रिया, घटना, प्रयत्न आदि के परिणाम के रूप में होनेवाली कोई बात। नतीजा। जैसे-परीक्षा-फल।
- वनस्पतियों, वृक्षों आदि में विशिष्ट ऋतुओं में लगनेवाला वह प्रसिद्ध अंग जो उनमें फूल आने के बाद लगता है, जो प्रायः खाया जाता है तथा जिसके अंदर प्रायः उस वनस्पति या वृक्ष के बीज और कुछ अवस्थाओं में गूदा और रस भी होता विशेष-वनस्पति विज्ञान में अनाज के दानों (गेहूँ, चावल, दाल आदि) और वृक्षों के फलों (अनार, आम, नारंगी, सेब आदि) में कोई अन्तर नहीं माना जाता पर लोक-व्यवहार में ये दोनों अलग-अलग चीजें मानी जाती हैं।
- पेड़-पौधों से प्राप्त गूदेदार बीजकोश, जैसे- आम, अनार आदि का फल
- परिणाम; नतीजा, जैसे- परीक्षाफल
- किए हुए कामों का परिणाम, जैसे- कर्मफल
- किसी गणित क्रिया का अंतिम परिणाम; शेषफल
- तीर, बरछी आदि का अग्र भाग
- तलवार की धार
- लाभ।
پَھل کے مترادفات
پَھل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یوگی
(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد
یوگ مایا
اللہ تعالیٰ کی قدرت ، حجابِ ازکی ، تپسیا یا رٰاجت و عبادت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت ، مافوق الفطرت افعال انجام دینے کی وہ قوت جو جوگیوں کو حاصل ہوتی ہے.
یوگ بَل
مسلسل غور و فکر، مراقبے اور دھیان سے حاصل ہونے والی قوت و صلاحیت، عبادت اور پرستش سے حاصل ہونے والی روحانی طاقت، قوت جو فطری قوتوں سے بالاتر قوت کا نتیجہ ہو، فوق الفطرت قوت
یوغ شَکْل
(حیاتیات) یوغ (رک) کی شکل کا ، جس کی تنصیف ایک سطح مستوی میں یوں ہو سکتی ہو کہ ہر نصف حصہ دوسرے نصف کے مشابہ و مماثل ہو ؛ جیسے : عضویہ ؛ اعضایا حصہ ہائے عضو (انگ : Zygomorphic).
یوغ بَذْرَہ
(حیاتیات) ایسا خلیہ یا تخمک ج وایک جیسے گمٹوں کے ملنے سے بنے ، بعض سمارہ غوں میں پیاا جانے والا دبیز دیواروں کا تخم چہ.
یوگا
۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.
یوگْنِی
جوگ ابھیاس کرنے والی عورت نیز جیوتش میں نیک و بد ظاہر کرے والی روح، بھوتنی، جادوگرنی، جوگنی، ایک قسم کی دیویاں جن میں سے چونسٹھ نہایت اہم تصور کی گئی ہیں
یوگ مایَہ
दार्शनिक और धार्मिक क्षेत्रों में ईश्वर या ब्रह्म की वह माया जिससे नाम, गुण और रूप से युक्त यह सारी ४-५७ सृष्टि बनी है और जिसके अन्दर ईश्वर या ब्रह्म का तत्त्व छिपा हुआ व्याप्त है।
yogh
زمانۂ وسطیٰ (تقریباً ۱۱۵۰ء سے ۱۵۰۰ء) کی انگریزی میں مستعمل حرف (3) جو g اور y کی بعض آوازوں کی نمائندگی کرتا تھا۔.
یوگْیَہ
کسی کام میں لگائے جانے کے لائق، قابل، مناسب، موزوں، ٹھیک، کار آمد، سزاوار، اچھا سزاوار، اچھا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھل)
پَھل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔