تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْجَل" کے متعقلہ نتائج

اَبْجَل

(طب) بازو کے اندر کی ایک موٹی رگ کا نام

اَجَل

وقت معین، مقرر گھڑی

اَبْجَد

آغاز، ابتدا

اَرْجَل

گھوڑا، جس کا پچھلا دایاں یا بایاں پیر گھٹنے تک سفید اور جسم کا بقیہ حصہ کسی اور رنگ کا ہو (یہ منحوس سمجھا جاتا ہے)

اَبْطَل

بہت جھوٹا، بہت خود پسند، بہت بے سود

اَبْہَل

ایک قسم کا سرو کوہی اور اس کا پھل جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، عرعر، انگ : Juniper

اَنْجَل

بینت کی ایک قسم

اَبْخَل

بہت کنجوس، ازجہ بخیل، مکھی چوس

اُبَل

ابلنا کا مادہ اور ترکیبات میں مستعمل، جوش کھانا، کھولنا، پکنا

اُبال

۲. (مجازاً) (کسی کیفیت یا جذبے وغیرہ کا) اَبھار ، جوش ، ولولہ ، شدت ، وفور .

اَبَل

کمزور، نحیف، بے طاقت

اَبْچَلْ

ساکن، بے حرکت، مضبوط، طاقتور، ثابت قدم، دلیر

اَبْلَج

بہت زیادہ ظاہر ہونے والا، نمایاں ترین، آشکارترین

ہُبُل

ہُبَل

ایک مشہور بُت کا نا م جو ایام جہالت میں کعبہ میں رکھا ہواتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْجَل کے معانیدیکھیے

اَبْجَل

abjal•अबजल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: بَجَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَبْجَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) بازو کے اندر کی ایک موٹی رگ کا نام

Urdu meaning of abjal

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) baazuu ke andar kii ek moTii rag ka naam

अबजल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) बांह के अंदर की एक मोटी नस का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone