تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَل" کے متعقلہ نتائج

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

ٹَل آنا

چلا آنا.

ٹَلُْوا

ٹال کا مالک ، وہ شخص جس کی ٹال ہو

ٹَلْہا

(ٹھگی) جاسوس، ٹہلیا جو حالات معلوم کرنے کیے ادھر ادھر پھرتا رہے، کان٘گر

ٹَلا مارنا

bunk off (school or work), play truant

ٹَلّیں مارْنا

زٹل ہانکنا، جھوٹی باتیں بنانا

ٹَلا نَوِیسی

flattery

ٹَلْہا مال

(نیاری) کھوٹ ملا ہوا سونا یا چانْدی

ٹَلے نَوِیسی کرنا

بیکار کی خوشامد کرنا

ٹَلے ٹَلے پھرنا

حیلے بہانے کر کے ادھر اُدھر چلا جانا، ٹالتے جانا.

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی.

ٹل لگانا

اچھال کر ضرب لگانا

ٹِل ٹِل

بد زبانی

ٹِلْ ٹِل کَرْنا

(بازاری) بکنا، بد زبانی کرنا

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَل کے معانیدیکھیے

ٹَل

Tal•टल

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ٹَل کے اردو معانی

  • ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of Tal

  • Roman
  • Urdu

  • Talnaa se taraakiib me.n mustaamal

English meaning of Tal

  • postpone, delay, avert

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone