تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِپَل" کے متعقلہ نتائج

پَرِپَل

چشم زدن.

پرَپَلائی

فرار ہونے والا ، اپنے ملک سے پھر جانے والا ، بھاگ جانے والا ، گریزپا.

پرَپَلایت

لڑائی میں جھونک دیا گیا ؛ شکست دیا گیا.

پرَپَلایَن

(لڑائی سے) فرار، گریز

پَرِمَل

ایک قسم کا خوشبودار چاول .

پَرْپا

وہ مقام جہاں پیاسوں کو پانی پلایا جاتا ہے، آبدار خانہ، سبیل، پیاؤ

پَرْپُھلَّہ

رک : پرپھلت.

پِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

پَرْپَٹ

کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پَرْبَل

مالکوس راگ کا ایک پتر.

پَرْتَل

سوار کا اسباب جو ٹٹو وغیرہ پر لادا جاتا ہے، لادا جانے والا اسباب

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِپَل کے معانیدیکھیے

پَرِپَل

paripal•परिपल

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَرِپَل کے اردو معانی

صفت

  • چشم زدن.

Urdu meaning of paripal

  • Roman
  • Urdu

  • chashamazdan

परिपल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पलक झपकते ही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone