تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخَل" کے متعقلہ نتائج

اَخَل

عقل کا قدیم تلفظ، خرد، سمجھ، فہم، دانش

اَخْل کَند

بچوں کے کھیلنے کا جھنجھنا

اَخَلوَنْد

عقلمند، خرد مند، دانا، ہوشیار

اَخِلّا

’خلیل‘ جس کی یہ جمع ہے، دوستان خالق، سچا دوست، وفا دار دوست

اَخْلَق

بہت پرانا، (دوسری شے کے) مقابل پر آنا، زیادہ موزوں یا مناسب، صاف، ہموار

اِخْلاص

(دینی یا دنیوی عمل میں) بے لوثی، نیک نیتی، خلوص، غرض کے شائبے سے نیت کا پاک و صاف ہونا

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْلاقِیاتی

اخلاقیات (رک) کی طرف منسوب.

اَخْلاف

اولاد، بیٹے پوتے پرپوتے وغیرہ، اسلاف کا مقابل، قائم مقامی، پس رواں، نئی پود

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

اَخْلاقاً

مروت یا شرافت کی راہ سے، حسن سلوک کی بنا پر، بطور تواضع

اَخْلاقِیات

اخلاق سے منسوب امور و مسائل، اخلاقی اصولوں کا ضابطہ، اصول اخلاق

اَخْلاقِیَت

اخلاقی اصول کا برتاؤ، معیار اخلاق

اِخْلال

(لفظاً) خلل اندازی، تباہ وبرباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخَل کے معانیدیکھیے

اَخَل

aKHal•अख़ल

وزن : 12

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

اَخَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عقل کا قدیم تلفظ، خرد، سمجھ، فہم، دانش

Urdu meaning of aKHal

  • Roman
  • Urdu

  • aqal ka qadiim talaffuz, Khirad, samajh, fahm, daanish

English meaning of aKHal

Noun, Feminine

अख़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अक़ल का पुराना उच्चारण, बुद्धि, मेधा, विवेक

اَخَل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone