تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبَل" کے متعقلہ نتائج

اُبَل

ابلنا کا مادہ اور ترکیبات میں مستعمل، جوش کھانا، کھولنا، پکنا

ہُبُل

ہُبَل

ایک مشہور بُت کا نا م جو ایام جہالت میں کعبہ میں رکھا ہواتھا

اَبَل

کمزور، نحیف، بے طاقت

ہَبَل

عورت کا بچے کو گم کر دینا ، بچہ مر جانا

اُبَل جانا

بکنے جھکنے لگتا ، دل کی بات نہ چھپا سکنا .

اُبَل آنا

ابلنا (رک) .

اُبَل چَلنا

رک : ابلنا ، خصوصاً نمبر ۶ .

اُبَل اُٹھنا

غصے میں بپھرنا ، جوش مارنا .

اُبَل پَڑنا

۱. ابلنا (رک) .

اُبَلْنا

جوش کھانا ، کھولنا .

اُبَلْتی چاٹنا

تکبر کرنا ، خود راے ہونا .

اُبْلی

swollen

اُبْلا

ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .

اَبْلا

عورت ، استری .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبَل کے معانیدیکھیے

اُبَل

ubal•उबल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: اُبَلْنا

  • Roman
  • Urdu

اُبَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابلنا کا مادہ اور ترکیبات میں مستعمل، جوش کھانا، کھولنا، پکنا

شعر

Urdu meaning of ubal

  • Roman
  • Urdu

  • ubalnaa ka maadda aur tarkiibaat me.n mustaamal, josh khaanaa, kholana, paknaa

English meaning of ubal

Noun, Masculine

  • boil, seethe

उबल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उबाल, जोश, पकना, खोलना

اُبَل سے متعلق محاورے

اُبَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone