تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھل" کے متعقلہ نتائج

ٹَھل

(دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

ٹَھلّی

ٹھلّا کی تانیث

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

ٹَھلا

(سیف بازی) تلوار کی باڑ کی طرف قبضے کی آڑ جس سے ہاتھ کی گرفت کی حفاظت ہوتی ہے ، پیپلا .

ٹَھلَک

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سطح صاف کرنے اور چکنانے کا تکلی کی قسم کا اوزار .

ٹَھلْوا

بیکار، بے شغل، ٹھالی

ٹُھلّے بازی

دل لگی ، ہن٘سی مذاق .

ٹِھلْیا

چھوٹا گھڑا، سبوچۂ گلی، پانی یا شراب وغیرہ کا مٹی کا برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھل کے معانیدیکھیے

ٹَھل

Thalठल

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ٹَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

Urdu meaning of Thal

  • Roman
  • Urdu

  • (dhaat kaarii) dhaatii chaadro.n ko kaaTne vaalii mashiinii katiire ka vo purza jo chaadar ko mazbuutii se dabaa kar khisakne se roktaa hai

ठल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (धातुएँ बनाना) धातु की चादरों को काटने वाली मशीन का वह पुर्ज़ा जो चादर को मज़बूती से दबा कर खिसकने से रोकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھل

(دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

ٹَھلّی

ٹھلّا کی تانیث

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

ٹَھلا

(سیف بازی) تلوار کی باڑ کی طرف قبضے کی آڑ جس سے ہاتھ کی گرفت کی حفاظت ہوتی ہے ، پیپلا .

ٹَھلَک

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سطح صاف کرنے اور چکنانے کا تکلی کی قسم کا اوزار .

ٹَھلْوا

بیکار، بے شغل، ٹھالی

ٹُھلّے بازی

دل لگی ، ہن٘سی مذاق .

ٹِھلْیا

چھوٹا گھڑا، سبوچۂ گلی، پانی یا شراب وغیرہ کا مٹی کا برتن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone