تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یوگْیَہ" کے متعقلہ نتائج

یوگْیَہ

کسی کام میں لگائے جانے کے لائق، قابل، مناسب، موزوں، ٹھیک، کار آمد، سزاوار، اچھا سزاوار، اچھا

راج یوگْیَہ

بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

وِشْواس یوگْیَہ

بھروسے کے لائق ، قابل ِاعتبار ، معتبر

یوگی

(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد

یَگْیَہ

، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم

یوگا

۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.

یَگْیَہ کَرنا

قربانی کرنا نیز پوجا کرنا(خصوصاََ) کسی کے جنم یا برسی پر

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا

یَگْیَہ شَالَہ

قربانی یا کوئی مذہبی رسم ادا کر نے کا مقام یا جگہ .

یَومِیَہ

ہرروز کا، ہردن کا، معمول کا

یویَہ

intention

یَگْہَہ

رک : یگیہ ،قربانی .

یاوَگی

بیہودہ گوئی، یاوہ گوئی، یاوہ ہونے کی حالت یا کیفیت، واہی تباہی، ہرزہ گوئی نیز بیہودگی

یوگا پَتی

प्रथा, रीति-नीति आदि के कारण होनेवाला संस्कार

یوگ یوگی

वह योगी जो योगासन लगाकर बैठा हो

اردو، انگلش اور ہندی میں یوگْیَہ کے معانیدیکھیے

یوگْیَہ

yogya•योग्य

اصل: سنسکرت

وزن : 211

  • Roman
  • Urdu

یوگْیَہ کے اردو معانی

صفت

  • کسی کام میں لگائے جانے کے لائق، قابل، مناسب، موزوں، ٹھیک، کار آمد، سزاوار، اچھا سزاوار، اچھا
  • چالاک، طاقتور، صندل، گاڑی، چپاتی، دودھ ، ایک پودا
  • جوڑنے یا جوتنے کے لائق، سندر

Urdu meaning of yogya

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam me.n lagaa.e jaane ke laayaq, qaabil, munaasib, mauzuun, Thiik, kaaraamad, sazaavaar, achchhaa sazaavaar, achchhaa
  • chaalaak, taaqatvar, sandal, gaa.Dii, chapaatii, duudh, ek paudaa
  • jo.Dne ya jotne ke laayaq, sundar

योग्य के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी काम में लगाए जाने के उपयुक्त, ठीक (पात्र), क़ाबिल, लायक़, अधिकारी
  • शील, गुण, शक्ति, विद्या आदि से युक्त, श्रेष्ठ, अच्छा
  • युक्ति भिड़ाने वाला, उपाय लगाने वाला, उपाधि
  • उचित, मुनासिब, ठीक
  • जोतने लायक़
  • जोड़ने लायक़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुष्य नक्षत्र
  • ऋद्धि नाक ओषधि
  • रथ, शकट, गाड़ी
  • चंदन

یوگْیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یوگْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یوگْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone