تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yogh" کے متعقلہ نتائج

yogh

زمانۂ وسطیٰ (تقریباً ۱۱۵۰ء سے ۱۵۰۰ء) کی انگریزی میں مستعمل حرف (3) جو g اور y کی بعض آوازوں کی نمائندگی کرتا تھا۔.

yoghurt

دَہی

یُغ

خوشی کی رسم، خوشی کے موقع کی تقریب

یوغ

بیل جوتنے کا جوا

یوغ شَکْل

(حیاتیات) یوغ (رک) کی شکل کا ، جس کی تنصیف ایک سطح مستوی میں یوں ہو سکتی ہو کہ ہر نصف حصہ دوسرے نصف کے مشابہ و مماثل ہو ؛ جیسے : عضویہ ؛ اعضایا حصہ ہائے عضو (انگ : Zygomorphic).

یوغ بَذْرَہ

(حیاتیات) ایسا خلیہ یا تخمک ج وایک جیسے گمٹوں کے ملنے سے بنے ، بعض سمارہ غوں میں پیاا جانے والا دبیز دیواروں کا تخم چہ.

یَغ

چور نقب لگانے والا ، اچکا

یاغ

گھی، تیل، روغن

یوغَہ

(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.

یَغْمائی

لوٹ مار کرنے والا لیٹرا ، غارت گر ، قراق

یِہ گَھر رَہے سَلامَت ، وہ گَھر جَلے مُبارَک

کسی کی مصیبت یا تباہی کی پروانہ ہونا

یَغْما کَرنا

لوٹ لینا ، لوٹ مار کرنا .

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

یَغْما گَر

لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا

یاغی

باغی، سرکش

یَگْہَہ

رک : یگیہ ،قربانی .

یَغْما

لوٹ، لوٹ کا مال، مال غنیمیت

یَغْما گَری

غارت گری ، لوٹ مار اور تاخت وتاراج کرنے کا عمل .

یَغام

गूले बियाबानी, जंगल में फिरने- वाले भूत-प्रेत।।

یَغُوث

(لفظا) فریاد رسی، فریاد کو پہنچنے کا عمل

یَغْمان

(کتابۃ) تباہ خراب .

یاغِستان

अफ्गानिस्तान का एक इलाक़ा।

یا غَوثُ الاَعظَم

(کلمہء دعائیہ) اے فریاد سننے والے ، اے ولیوں کے سردار ، مراد : شیخ عبدالقادر جیلانی نیز بعض لوگ خیر و برکت کے لیے بھی لکھتے ہیں ۔

یا غَوثِ اَعظَم

(کلمہء دعائیہ) اے فریاد سننے والے ، اے ولیوں کے سردار ، مراد : شیخ عبدالقادر جیلانی نیز بعض لوگ خیر و برکت کے لیے بھی لکھتے ہیں ۔

یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج

جب دونوں باتوں میں رسوائی اور بدنامی ہواس وقت مستعمل ہے

یہ گیہوں دے کے گاجریں کھائیں

پرلے درجے کے بیوقوف ہیں

رَقْصِ اَیاغ

پیالے کی گردش ، گردشِ جام ، مراد: شراب کا دور.

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا

ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں

yogh کے لیے اردو الفاظ

yogh

yogh کے اردو معانی

اسم

  • زمانۂ وسطیٰ (تقریباً ۱۱۵۰ء سے ۱۵۰۰ء) کی انگریزی میں مستعمل حرف (3) جو g اور y کی بعض آوازوں کی نمائندگی کرتا تھا۔.

yogh के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़माना-ए-वुसता (तक़रीबन ११५०-ए-से १५००-ए-) की अंग्रेज़ी में मुस्तामल हर्फ़ (3) जो g और y की बाअज़ आवाज़ों की नुमाइंदगी करता था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

yogh

زمانۂ وسطیٰ (تقریباً ۱۱۵۰ء سے ۱۵۰۰ء) کی انگریزی میں مستعمل حرف (3) جو g اور y کی بعض آوازوں کی نمائندگی کرتا تھا۔.

yoghurt

دَہی

یُغ

خوشی کی رسم، خوشی کے موقع کی تقریب

یوغ

بیل جوتنے کا جوا

یوغ شَکْل

(حیاتیات) یوغ (رک) کی شکل کا ، جس کی تنصیف ایک سطح مستوی میں یوں ہو سکتی ہو کہ ہر نصف حصہ دوسرے نصف کے مشابہ و مماثل ہو ؛ جیسے : عضویہ ؛ اعضایا حصہ ہائے عضو (انگ : Zygomorphic).

یوغ بَذْرَہ

(حیاتیات) ایسا خلیہ یا تخمک ج وایک جیسے گمٹوں کے ملنے سے بنے ، بعض سمارہ غوں میں پیاا جانے والا دبیز دیواروں کا تخم چہ.

یَغ

چور نقب لگانے والا ، اچکا

یاغ

گھی، تیل، روغن

یوغَہ

(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.

یَغْمائی

لوٹ مار کرنے والا لیٹرا ، غارت گر ، قراق

یِہ گَھر رَہے سَلامَت ، وہ گَھر جَلے مُبارَک

کسی کی مصیبت یا تباہی کی پروانہ ہونا

یَغْما کَرنا

لوٹ لینا ، لوٹ مار کرنا .

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

یَغْما گَر

لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا

یاغی

باغی، سرکش

یَگْہَہ

رک : یگیہ ،قربانی .

یَغْما

لوٹ، لوٹ کا مال، مال غنیمیت

یَغْما گَری

غارت گری ، لوٹ مار اور تاخت وتاراج کرنے کا عمل .

یَغام

गूले बियाबानी, जंगल में फिरने- वाले भूत-प्रेत।।

یَغُوث

(لفظا) فریاد رسی، فریاد کو پہنچنے کا عمل

یَغْمان

(کتابۃ) تباہ خراب .

یاغِستان

अफ्गानिस्तान का एक इलाक़ा।

یا غَوثُ الاَعظَم

(کلمہء دعائیہ) اے فریاد سننے والے ، اے ولیوں کے سردار ، مراد : شیخ عبدالقادر جیلانی نیز بعض لوگ خیر و برکت کے لیے بھی لکھتے ہیں ۔

یا غَوثِ اَعظَم

(کلمہء دعائیہ) اے فریاد سننے والے ، اے ولیوں کے سردار ، مراد : شیخ عبدالقادر جیلانی نیز بعض لوگ خیر و برکت کے لیے بھی لکھتے ہیں ۔

یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج

جب دونوں باتوں میں رسوائی اور بدنامی ہواس وقت مستعمل ہے

یہ گیہوں دے کے گاجریں کھائیں

پرلے درجے کے بیوقوف ہیں

رَقْصِ اَیاغ

پیالے کی گردش ، گردشِ جام ، مراد: شراب کا دور.

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا

ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yogh)

نام

ای-میل

تبصرہ

yogh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone