تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِمَل" کے متعقلہ نتائج

پَرِمَل

ایک قسم کا خوشبودار چاول .

پَرْمَلا

मुर्गाबी, एक जल-पक्षी।।

پَرْمِلُو

ایک قسم کا ناچ

چَنے پَرمَل والا ہے

ذلیل آدمی ہے .

پریمَل

محبت کرنے والا ، پُر محبت ؛ نیک دل.

پَرِپَل

چشم زدن.

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پَرَمِیلا

तंद्रा

پِرومُولی

تال مکھانے کا درخت.

پَرِمِت

نیا ہوا، محدود، تشریح کردہ

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پَرْبَل

مالکوس راگ کا ایک پتر.

پَرْتَل

سوار کا اسباب جو ٹٹو وغیرہ پر لادا جاتا ہے، لادا جانے والا اسباب

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِمَل کے معانیدیکھیے

پَرِمَل

parimal•परिमल

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَرِمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا خوشبودار چاول .
  • جماع ، ہم بستری .
  • خوشبو ، مہک .
  • مکئی ، جوار یا باجرے وگیرہ کے بھنے ہوئے دانے ، کھیلیں. مکئی کے کٹے اور بھنے ہوئے دانے .
  • کوئی خوشبودار مادہ ؛ خوشبوؤں کا ملانا یا تحلیل کرنے کا عمل .
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ کھیلیں جو مکئی جوار باجرے وغیرہ کے بھگو کر بھوننے سے ہوجاتی ہیں۔ ۲۔ ایک قسم کا خوشبودار چاول۔
  • خوشبودار ، معطر .

شعر

Urdu meaning of parimal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka Khushbuudaar chaaval
  • jamaa, hamabisatrii
  • Khushbuu, mahak
  • maki.i, jvaar ya baajre vagairah ke bhune hu.e daane, khelen. maki.i ke kaTe aur bhune hu.e daane
  • ko.ii Khushbuudaar maadda ; Khushbuu.o.n ka milaana ya tahliil karne ka amal
  • ۔ (ha) muzakkar। १। khele.n jo maki.i jvaar baajre vaGaira ke bhigo kar bhuunne se hojaatii hain। २। ek kism ka Khushbuudaar chaaval
  • Khushbuudaar, muattar

English meaning of parimal

Noun, Masculine

  • a high-quality rice, a perfume, roasted rice, barley, maize

Adjective

  • fragrant

परिमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का ख़ुशबूदार चावल
  • ज्वार या गेहूँ का हरा या भिगोकर भुनाया हुआ चबेना
  • अच्छी तरह मलना
  • शरीर में सुगंधित द्रव्य मलना या लगाना
  • (ह) मुज़क्कर। १। खेलें जो मकई ज्वार बाजरे वग़ैरा के भिगो कर भूनने से होजाती हैं। २। एक किस्म का ख़ुशबूदार चावल
  • कुमकुम, चंदन आदि के मर्दन से उत्पन्न सुगंधि
  • कोई ख़ुशबूदार माद्दा , ख़ुशबूओं का मिलाना या तहलील करने का अमल
  • ख़ुशबू, महक
  • ख़ुशबूदार, मुअत्तर
  • जमा, हमबिसतरी
  • मकई, ज्वार या बाजरे वगैरह के भुने हुए दाने, खेलें.मकई के कटे और भुने हुए दाने
  • कुमकुम, चंदन आदि को मलना
  • सुगंध; सुवास
  • विद्वद्मंडल; पंडितसभा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone