تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاڑ" کے متعقلہ نتائج

پھاڑ

پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

پَھاڑ دینا

چیرنا، چاک کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

پھاڑ کھانا

درندے کا کسی کو چیر پھاڑ کر کھا جانا، کاٹ کھانا، بھنبوڑ لینا

پھاڑ کھاؤ

پھاڑ کھانے والا ، درندہ .

پھاڑ توڑْنا

ٹکڑے ٹکرے کر دینا ، پرزے پرزے کر دینا .

پھاڑے پھاڑ

پہاڑ ہی پہاڑ .

پھاڑ کھانے کو دَوڑْنا

رک : پھاڑ کھانا .

پھاڑی

ٹکڑا، پھان٘ک

پھاڑا

حصہ، بخرہ

پھاڑْوَہ

رک : پھاوڑا .

پھاڑے کھاںا

رک : پھاڑ کھانا .

پھاڑُوں کھاؤُں کَرنا

بد مزاجی سے پیش آنا ، جھّلا کر بات کرنا.

پھاڑْنا

پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .

پھاڑْنے کو دَوڑْنا

حملہ کرنا ، حملہ آور ہونا ؛ خوفزدہ کرنا .

دو پھاڑ

(نباتیات) دو جز کا ، دو ٹکڑے ، جو تنے تک یا اس کے قریب تک دو حصوں میں پھٹا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاڑ کے معانیدیکھیے

پھاڑ

phaa.D•फाड़

وزن : 21

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

پھاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹکڑا، حصہ (قدیم)
  • پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل
  • شگاف، درز، دراڑ

شعر

Urdu meaning of phaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.Daa, hissaa (qadiim
  • phaa.Dnaa ka ism-e-kaufiiyat, taraakiib me.n mustaamal
  • shigaaf, darz, daraa.D

English meaning of phaa.D

Noun, Masculine

  • fissure, crack, split, rent, crevice
  • tear

پھاڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone