تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاڑ" کے متعقلہ نتائج

چھاڑ

جھاڑ، جھاڑی، درخت، پودہ، ترک، تیاگ

چھاڑ چِٹّھی

permit to pass, pass, passport, permit giving entry

چھاڑ چَھڑیلا

بالچھڑ، سنبل الطیب، دوا بنانے کا ایک پودا، ایک قسم کا خوشبودار کائی

چھاڑْنا

چھاڈنا

چھاڑی

جھاڑی، جنگل

چھوڑ چھاڑ

ہر چیز سے بے نیاز ہو کر، ترک کر کے، بےفکر ہو کر

چھیڑ چھاڑ

ہنسی مذاق، دل لگی

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

جان کا چھاڑ

(طب) رحم . . . کی چنٹ جھاڑ کی شکل سی پیچیدہ ہے اس واسطے اس کو جان کا جھاڑ یا مرگانی کا جھاڑ نام رکھتے ہیں.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاڑ کے معانیدیکھیے

چھاڑ

chhaa.Dछाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھاڑ، جھاڑی، درخت، پودہ، ترک، تیاگ
  • چھوڑ (رک) کا تابع، چھاڑنا (رک) سے

اسم، مؤنث

  • دریا، تالاب، وغیرہ کا کنارہ، کڑاڑا، زمیں جہاں سے دریا ہٹ جائے، وہ مٹی ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہو گئی ہو

شعر

Urdu meaning of chhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.D, jhaa.Dii, daraKht, podaa, tark, tyaag
  • chho.D (ruk) ka taabe, chhaa.Dnaa (ruk) se
  • dariyaa, taalaab, vaGaira ka kinaaraa, ka.Daa.Daa, zamii.n jahaa.n se dariyaa hiT jaaye, vo miTTii riit vaGaira jo selaab ke zariiye se aakar jamaa ho ga.ii ho

English meaning of chhaa.D

Noun, Masculine

  • alluvium
  • bush, shrub, plant
  • land reclaimed from a river changing course
  • leaving, abandonment
  • river bank
  • tease

چھاڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاڑ

جھاڑ، جھاڑی، درخت، پودہ، ترک، تیاگ

چھاڑ چِٹّھی

permit to pass, pass, passport, permit giving entry

چھاڑ چَھڑیلا

بالچھڑ، سنبل الطیب، دوا بنانے کا ایک پودا، ایک قسم کا خوشبودار کائی

چھاڑْنا

چھاڈنا

چھاڑی

جھاڑی، جنگل

چھوڑ چھاڑ

ہر چیز سے بے نیاز ہو کر، ترک کر کے، بےفکر ہو کر

چھیڑ چھاڑ

ہنسی مذاق، دل لگی

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

جان کا چھاڑ

(طب) رحم . . . کی چنٹ جھاڑ کی شکل سی پیچیدہ ہے اس واسطے اس کو جان کا جھاڑ یا مرگانی کا جھاڑ نام رکھتے ہیں.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone