تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچھاڑ" کے متعقلہ نتائج

پَچھاڑ

۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔

پَچھاڑ دینا

گرا دینا، چت کر دینا، ہرا دینا، مات کر دینا

پَچھاڑ رَکْھنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ لینا

رک : پچھاڑنا (۱) ، کسی چیز کو ٹکرانا ، دے مارنا .

پَچھاڑ ڈالْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ مارنا

گرا دینا ، دے مارنا .

پَچھاڑ کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پَچھاڑی مارْنا

فوج کے پیچھے سے یا پچھلے حصے پر حملہ کرنا

پَچھاڑے کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑیں

ہرانا

پَچھاڑیں دینا

زمین پر لٹا لٹا دینا، پٹخنیاں دینا، تڑپا تڑپا دینا

پَچھاڑیں کھانا

زمین پر لوٹا لوٹا پھرنا، پٹخنیاں کھانا، بار بار اپنے تئیں دے دے مارنا

پَچھاڑْیاں کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑْنا

رک : پچھنا (۲) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچھاڑ کے معانیدیکھیے

پَچھاڑ

pachhaa.D•पछाड़

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَچھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غلّے کو بھوسے سے الگ کرنے کا عمل ، پچھوڑ .
  • ۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔
  • پچھاڑنا (۱) (رک) کی کیفیت و حالت ؛ پھچاڑ کر .
  • کشتی کا ایک دانو جس کی صورت یہ ہے کہ جب ڈریف نیشے ہو تو اپنا اپنا ہاتھ اس کی دونوں رانوں میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کئ پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گھٹنا.اس کی گرسن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر بٹ کر دیا جائے

شعر

Urdu meaning of pachhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • gale ko bhuuse se alag karne ka amal, pachho.D
  • ۔ (ha) muannas। zamiin par piiTh ke bil girjaana
  • pachhaa.Dnaa (१) (ruk) kii kaifiiyat-o-haalat ; phachaa.D kar
  • kshati ka ek daanv jis kii suurat ye hai ki jab Dariif niishe ho to apnaa apnaa haath us kii dono.n raano.n me.n piichhe se Daal kar langoT naaf ka.ii paas se pak.Daa jaaye aur baayaa.n ghaTna.is kii garsan par rakh kar zor se palaT kar baT kar diyaa jaaye

English meaning of pachhaa.D

Noun, Feminine

  • a fall on the back, falling back in a swoon
  • knocked out

पछाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पछाड़े जाने की अवस्था या भाव।
  • पछाड़ना की क्रिया या भाव।

विशेषण

  • पीछे या बाद में रहने या होनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुश्ती का एक दाँव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone