تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ جاڑ" کے متعقلہ نتائج

جوڑ جاڑ

بچت، جو کچھ صرف کرنے سے بمشکل تھوڑا تھوڑا بچالیا گیا ہو، مرمت، پیوند

جوڑ جاڑ کَر

جوڑ کے، جمع کر کے، درست کر کے، مرمت کر کے

جوڑ جوڑ

ہرایک جوڑ، ہرعضو، ازسرتاپا

جَھڑا جَھڑ

متواتر، مسلسل، پے در پے، لگاتار، بکثرت، کوئی کام جلدی کرنا، جھڑ جھڑ کی آواز کے ساتھ

جَھڑْ جَھڑی

مسلسل جھاڑنا یا جھٹکنا.

جھاڑا جُھوڑی

تلاشی ،صفائی

جھاڑا جھاڑ

رک: جھاڑ جھاڑ؛ مسلسل رونے یا گریہ و زاری کرنے کی آواز ؛ ناراضگی ، ڈانٹ ڈپٹ،غصہ

جھاڑ جھاڑ

رک: جھڑ جھڑ ، دھڑا دھڑ ؛ کسی چیز کے تیزی کے ساتھ جلنے یا گرنے وغیرہ کی آواز.

جُھوڑ جھاڑ

جھاڑیاں ، جھاڑ جھن٘کاڑ

جَھوڑا جَھوڑ

بہت زیادہ ، جھگڑا یا لڑائی ، مار دھاڑ ، دھین٘گا مشتی.

جھاڑ جُھوڑ

صاف کرکے ، چٹ کر کے ، صفائی کے ساتھ.

جوڑ جوڑ شَرارَت بَھری ہے

بڑا شریر ہے

جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے

کنجوس کا مال یوں ہی جاتا ہے، بخیل کی دولت سے دوسرے لوگ ہی فائدہ اُٹھاتے ہیں

جوڑ جوڑ کے دَھرْنا

روپیہ جمع کر کے ایک جگہ رکھنا، کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

جوڑ جوڑ دَرْد ہونا

تمام بدن میں درد ہونا، بند بند میں درد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ جاڑ کے معانیدیکھیے

جوڑ جاڑ

jo.D-jaa.D•जोड़-जाड़

وزن : 2121

مادہ: جوڑ

  • Roman
  • Urdu

جوڑ جاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچت، جو کچھ صرف کرنے سے بمشکل تھوڑا تھوڑا بچالیا گیا ہو، مرمت، پیوند

Urdu meaning of jo.D-jaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • bachat, jo kuchh sirf karne se bamushkil tho.Daa tho.Daa bachaa liyaa gayaa ho, murammat, paivand

English meaning of jo.D-jaa.D

Noun, Masculine

  • saving, scraps

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ جاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ جاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone