تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاڑ" کے متعقلہ نتائج

ٹھاڑ

(معماری) گھمیری زینے کا مرکزی حصہ جو چوبی یا آہنی تھم کی صورت میں ہوتا ہے ، جس کے چاروں طرف پٹ لگے ہوتے ہیں

ٹھاڑ پَٹ

(معماری) زینے کی سیڑھی کی بلندی کو ٹھاڑ اور اس کے اوپر پیر رکھنے کی مسطح جگہ پٹ کہلاتی ہے اور دونوں کو ملا کر ٹھاڑ پٹ کہتے ہیں ، خالی

ٹھاڑا مارے اَور رونے نَہ دے

زبردست اپنی من مانی کرتا ہے

ٹھاڑْنا

رکھنا، دھرنا

ٹھاڑْھنا

ٹھہرنا ، قرار پانا.

ٹھاڑھے ٹھاڑ

رک : ٹھارے ٹھار.

ٹھاڑا مارے اَور آگے دَھر لے

غالب مغلوب کے ساتھ جو چاہے کر سکتا ہے ؛ زبردست مارے اور رونے نہ دے

ٹھاڑی

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کی ڈور لپیٹنے کی بڑی اور مضبوط قسم کی گمٹی دار چرخی

ٹھاڑا

قوی، طاقتور

ٹھاڑھا

ٹھاڑ

ٹھاڑھ

ٹھاڑ

چُھوٹَل گھوڑا بُھسولے ٹھاڑ

گھوڑا چھوٹ جائے تو تھان پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاڑ کے معانیدیکھیے

ٹھاڑ

Thaa.Dठाड़

وزن : 21

موضوعات: معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) گھمیری زینے کا مرکزی حصہ جو چوبی یا آہنی تھم کی صورت میں ہوتا ہے ، جس کے چاروں طرف پٹ لگے ہوتے ہیں
  • زینے کی ہر سیڑھی کی بلندی یا اون٘چائی

صفت

  • کھڑا ، رک : ٹھاڈا.

Urdu meaning of Thaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) ghumerii ziine ka markzii hissaa jo chobii ya aahanii tham kii suurat me.n hotaa hai, jis ke chaaro.n taraf piT lage hote hai.n
  • ziine kii har sii.Dhii kii bulandii ya u.unchaa.ii
  • kha.Daa, ruk ha ThaaDaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھاڑ

(معماری) گھمیری زینے کا مرکزی حصہ جو چوبی یا آہنی تھم کی صورت میں ہوتا ہے ، جس کے چاروں طرف پٹ لگے ہوتے ہیں

ٹھاڑ پَٹ

(معماری) زینے کی سیڑھی کی بلندی کو ٹھاڑ اور اس کے اوپر پیر رکھنے کی مسطح جگہ پٹ کہلاتی ہے اور دونوں کو ملا کر ٹھاڑ پٹ کہتے ہیں ، خالی

ٹھاڑا مارے اَور رونے نَہ دے

زبردست اپنی من مانی کرتا ہے

ٹھاڑْنا

رکھنا، دھرنا

ٹھاڑْھنا

ٹھہرنا ، قرار پانا.

ٹھاڑھے ٹھاڑ

رک : ٹھارے ٹھار.

ٹھاڑا مارے اَور آگے دَھر لے

غالب مغلوب کے ساتھ جو چاہے کر سکتا ہے ؛ زبردست مارے اور رونے نہ دے

ٹھاڑی

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کی ڈور لپیٹنے کی بڑی اور مضبوط قسم کی گمٹی دار چرخی

ٹھاڑا

قوی، طاقتور

ٹھاڑھا

ٹھاڑ

ٹھاڑھ

ٹھاڑ

چُھوٹَل گھوڑا بُھسولے ٹھاڑ

گھوڑا چھوٹ جائے تو تھان پر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone