تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشاڑ" کے متعقلہ نتائج

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

آپاڑ

چرچٹا

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آنہَڑ

(ٹھگی) ظرف، برتن، بھانڈا

خُوں آشام

खून पीनेवाला, रक्तापी, रक्तपायी, निर्दय, पाषाणहृदय, ज़ालिम्।

دُرْد آشام

شراب کی تلچھٹ پینے والا، بہت زیادہ پینے والا، بلا نوش

مَے آشام

شراب پینے والا، شراب خوار، شرابی، شراب نوش، بادہ نوش

آشا پال

ملک یا حصے کا مؤکل

آشا پت

ملک یا حصے کا مؤکل

غَم آشام

غم کا مارا ، غم چشیدہ ، رنجیدہ ، ملول ، رنج و ملال سہنے والا .

آشامِ عِشْق

drinking in love

آشا گج

زمین کی ایک طرف کا ہاتھی، بقول ہندؤں کے زمین چار یا آٹھ ہاتھیوں کے سر پر رکھی ہوئی ہے

بَھگْن آشا

ناامید ؛ شکستہ دل ، ہمت ہارا ہوا.

خُون آشام

خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

اردو، انگلش اور ہندی میں آشاڑ کے معانیدیکھیے

آشاڑ

aashaa.D•आशाड़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آشاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

Urdu meaning of aashaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • asaa.Dh, jeTh ke baad saa.in se pahle pa.Dne vaala mahiina

आशाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • असाढ़, ज्येष्ठ के बाद सावन से पहले पड़नेवाला महीना, आषाढ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone