تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیاڑ" کے متعقلہ نتائج

بِیاڑ

بود کا ذخیرہ، وہ جگہ جہاں بیج بوئے جائیں

بِیہَڑ

بن، چراگاہ، سنسان جنگل، ناہموار یا اونچی نیچی زمین

بِیڑا

(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو

بیڑا

کشتی، ناو، جہاز

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

باڑ

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .

بُواڑ

مرغابیوں کی ایک قسم جو صرف گھاس پات کھاتی ہے۔

بَہِیڑ

رک : بہیر.

بیاں

جزو اول کے مفہوم کا سا بیان یا کلام رکھنے والا. جیسے : اعجاز بیان ، شیریں بیاں (رک)

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

بَیّاں

بانْہیں کی تخفیف

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیاڑ کے معانیدیکھیے

بِیاڑ

biyaa.D•बियाड़

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بِیاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بود کا ذخیرہ، وہ جگہ جہاں بیج بوئے جائیں

Urdu meaning of biyaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • buud ka zaKhiiraa, vo jagah jahaa.n biij buu.e jaa.e.n

बियाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खेत जिसमें पहले बीज बोए जाते हैं और छोटे छोटे पोधे हो जाने पर वहाँ से उखाड़कर दूसरे खेत में रोपे जाते हैं, वो जगह जहांँ बीज बोए जाएंँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone