تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَساڑ" کے متعقلہ نتائج

اَساڑ

ہندی تقویم کا تیسرا مہینا جس میں سورج برج جوزا میں ہوتا ہے، برسات کا پہلا مہینا جو جون جولائی کے لگ بھگ واقع ہوتا ہے ۔

اَساڑ کا دَرْزی

وہ شخص جو بیکار مارا مارا پھرے اور کوئی اس کو نہ پوچھے

اَساڑ کا گَدھا

جسے مفت کی بہ افراط کھانے کو ملے (اور کھا کھا کر فربہ ہو جائے) ۔

اَساڑھی

برسات کے چار مہینے : اساڑھ، ساون، بھادوں، کنوار، موٹی قسم کا اناج اور بعض اجناس جن کی اساڑھ کے مہینے میں کاشت ہوتی ہے، اساڑھ کے مہینے کی فصل، فصل ربیع

اساڑھ

ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے

اساڑھ کا گدھا

an idle, good-for-nothing, glutton

اَسا

صفت کے معنی میں، جیسے: ننداسا، پیاسا

ہَسا

رک : ہنسا ، راج ہنس

اَساس

بنیاد، نیو

آدھے اَساڑھ تو دشمن كے بَرسے

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

صلح کل ؛ ہر وقت یکساں

اَسْعَد

سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک

اُجاڑ

ویرانہ، خرابہ‏، بیاباں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَساڑ کے معانیدیکھیے

اَساڑ

asaa.D•असाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَساڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندی تقویم کا تیسرا مہینا جس میں سورج برج جوزا میں ہوتا ہے، برسات کا پہلا مہینا جو جون جولائی کے لگ بھگ واقع ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of asaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • hindii taqviim ka tiisraa mahiina jis me.n suuraj buraj-e-jauzaa me.n hotaa hai, barsaat ka pahlaa mahiina jo juun julaa.ii ke lag bhag vaaqya hotaa hai

असाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदी जंतरी का तीसरा महीना जिसमें सूर्य ब्रज नक्षत्र में होता है, वर्षा ऋतु का प्रथम महीना जो जून जुलाई के लगभग होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَساڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَساڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone