تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاڑ" کے متعقلہ نتائج

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دَہاڑ

شور، پکار، گرج دار آواز، دڑوکنا

دھاڑ ہے

لوگ متفرق ادھر ادھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی ۔

دھاڑ آنا

جلدی پڑنا، شتاہی ہونا، اِصطراب ہونا.

دھاڑ دینا

ڈاکا مارنا؛ دھاوا کرنا، حملہ کرنا

دھاڑ پَڑْنا

چوروں یا ڈاکوؤں کے گروہ کا حملہ آور ہونا، ڈاکا پڑنا

دھاڑ مارنا

۱. چیخ مارنا، چلّا کر رونا

دھاڑ مَچانا

شور کرنا، واویلا کرنا.

دھاڑ کی دھاڑ

انبوہ کا انبوہ، جتھے کا جتھا، کثیر مجمع

دھاڑ مار کَر رونا

بہت زور سے رونا، چلا کر رونا، واویلا کرنا

دھاڑ چَڑھ آنا

ڈاکوؤں کا حملہ آور ہونا، ڈاکا ڈالنا

دھاڑَم دھاڑ

موسلادھار (بارش)، موسلادھار برسنے کا شور.

دھاڑی

چوروں کے گروہ کا فرد، راہزن، لُٹیرا، نامی چور

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاڑ کے معانیدیکھیے

دھاڑ

dhaa.D•धाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دھاڑ کے اردو معانی

اسم

  • انبوہ، بِھیڑ، مجمع
  • چوروں یا لٹیروں کا گروہ
  • ڈاکا
  • جھرنا، آباشار
  • افراط اولاد
  • جلدی، اضطراب، اشد ضرورت
  • (مرکبات میں بطور جزوم دوم) لڑائی، جھگڑا
  • مارپیٹ

Urdu meaning of dhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • amboh, bhii.D, majmaa
  • choro.n ya luTero.n ka giroh
  • Daaka
  • jharnaa, aabaashaar
  • ifraat aulaad
  • jaldii, izatiraab, ashad zaruurat
  • (murakkabaat me.n bataur jazom dom) la.Daa.ii, jhag.Daa
  • maarapiiT

English meaning of dhaa.D

Noun

धाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • चिल्लाकर रोने की आवाज़, चिल्लाहट, चीख, दहाड़
  • चोरों या लुटेरों का समूह
  • डाका
  • झरना, जल-प्रपात
  • अधिक संतान होना
  • जल्दी, बेचैनी, बहुत अधिक आवश्यकता
  • (समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त) लड़ाई, झगड़ा
  • मारपीट

دھاڑ کے مترادفات

دھاڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone