تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاڑے پھاڑ" کے متعقلہ نتائج

پھاڑے پھاڑ

پہاڑ ہی پہاڑ .

پَڑے پَڑے

مجبور، بے بس

پھاڑی

ٹکڑا، پھان٘ک

پھاڑا

حصہ، بخرہ

پھاڑ

پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

پَڑا پَڑ

جوتیاں یا تھپڑ مارنے کی آواز، متواتر ضرب پڑنے کی آواز

پَڑْھے پَڑھائے

غیر محقق ، غیر معتبر ، ایسی چیز جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو.

پِیڑھی پِیڑھی

رک : پیڑھی در پیڑھی .

پَھڑا پَھڑی

جھگڑا ، لڑائی .

پَڑھ پَڑھا آنا

بیدلی سے پڑھ کر آ جانا، (ڈالنے یا نبھانے کے لیے) بادل ناخواستہ پڑھ کر آجانا.

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

پَڑھ پَڑھ کَر کِھلانا

کوئی اسم یا دعا وغیرہ کسی چیز پر دم کر کے کسی خاص مقصد کے پیش نظر کسی کو کھلا دینا.

پِڑْ پِڑُوں کَرْنا

بلبل کا بھاگتے وقت بولنا ، پٹ پٹوں کرنا

پَھڑ پَھڑ کَرنا

پرندے کا بازووں کا ہوا میں پھٹ پھٹانا .

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

cast a magic spell by making someone eat something that has been prepared by incantation

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاڑے پھاڑ کے معانیدیکھیے

پھاڑے پھاڑ

phaa.De-phaa.D•फाड़े-फाड़

  • Roman
  • Urdu

پھاڑے پھاڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پہاڑ ہی پہاڑ .

Urdu meaning of phaa.De-phaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.D hii pahaa.D

फाड़े-फाड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पहाड़ ही पहाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاڑے پھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاڑے پھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone