تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑ" کے متعقلہ نتائج

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُڑا ہُوا

پھرا ہوا ، خم کھایا ہوا ۔

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

مُڑھ

رک : مڈھ ، سر

مُڑا ہونا

ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ۔

مُڑا

مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا

مُڑک

کجی، ٹیڑھ، بل

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑَت

مڑنے کا عمل ۔

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

مُڑنا

۲۔ ایک طرف سے منھ پھیر کے دوسری طرف کا رخ کرنا ، گھومنا ۔

مُڑ آنا

لوٹ آنا، واپس آجانا

مُڑلا

منڈا ہوا، منڈیلا، گنجا، جس کے سر پر بال نہ ہوں

مُڑکی

رک : مُرکی ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مُڑ جانا

مڑنا، واپس ہونا، پھرجانا

مُڑ لینا

مڑ جانا ، پلٹ جانا ۔

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مُڑاسا

رک : منڈاسا جو فصیح ہے

مُڑواں

مڑا ہوا ، خم دار ، بل کھایا ہوا ، گھوما ہوا ؛ (مجازاً) گول ، چکر دار ۔

مُڑے تُڑے ہونا

پلٹے ہوئے ، گھومے ہوئے ۔

مُڑوانا

سر منڈوانا

مُڑچِرا

فقیر جو اپنا سر زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مُڑچِڑا

فقیر جو اپنا سر زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مُڑَکانا

ٹیڑھا کرنا ۔

مُڑے تُڑے

مڑا تڑاکی جمع، ٹیڑھے میڑھے، خمیدہ

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مُڑِھیانا

مڑنا ، بل کھانا ؛ پیچ و تاب کھانا

مُڑ تُڑ جانا

کسی چیز کا مڑنا ٹوٹنا ، ٹیڑھا ہو جانا ۔

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑا تُڑا

ٹیڑھا میڑھا، کج مج، خراب، خستہ (عموماً کاغذ وغیرہ)

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑچِرا پَن

ضد ، ہٹیلا پن ، سرزوری ۔

مُڑنا تُڑنا

ٹیڑھا میٹرھا ہونا ۔

مُڑچِڑا پَن

ضد ، ہٹیلا پن ، سرزوری ۔

مُڑنا مُڑانا

بل کھانا ، ٹیڑھا میڑھا ہونا ۔

مُڑچِرا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

مُڑچِڑا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

مُنھ مُڑ جانا

۔مُنھ موڑنا کا لازم۔ ؎

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو مُڑ جاتی ہے

۔بچپن میں جس طرح چاہو ڈھنگ سے تعلیم دے سکتے ہو۔

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو گے مُڑ جائے گی

as the young twig is bent, so is the tree inclined

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑ کے معانیدیکھیے

مُڑ

mu.Dमुड़

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُڑ کے اردو معانی

فعل

  • مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of mu.D

  • Roman
  • Urdu

  • mu.Dnaa se pheal amar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of mu.D

Verb

  • turn
  • turn, veer, bend, twist

Noun

  • act of turning, bending

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُڑا ہُوا

پھرا ہوا ، خم کھایا ہوا ۔

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

مُڑھ

رک : مڈھ ، سر

مُڑا ہونا

ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ۔

مُڑا

مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا

مُڑک

کجی، ٹیڑھ، بل

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑَت

مڑنے کا عمل ۔

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

مُڑنا

۲۔ ایک طرف سے منھ پھیر کے دوسری طرف کا رخ کرنا ، گھومنا ۔

مُڑ آنا

لوٹ آنا، واپس آجانا

مُڑلا

منڈا ہوا، منڈیلا، گنجا، جس کے سر پر بال نہ ہوں

مُڑکی

رک : مُرکی ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مُڑ جانا

مڑنا، واپس ہونا، پھرجانا

مُڑ لینا

مڑ جانا ، پلٹ جانا ۔

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مُڑاسا

رک : منڈاسا جو فصیح ہے

مُڑواں

مڑا ہوا ، خم دار ، بل کھایا ہوا ، گھوما ہوا ؛ (مجازاً) گول ، چکر دار ۔

مُڑے تُڑے ہونا

پلٹے ہوئے ، گھومے ہوئے ۔

مُڑوانا

سر منڈوانا

مُڑچِرا

فقیر جو اپنا سر زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مُڑچِڑا

فقیر جو اپنا سر زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مُڑَکانا

ٹیڑھا کرنا ۔

مُڑے تُڑے

مڑا تڑاکی جمع، ٹیڑھے میڑھے، خمیدہ

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مُڑِھیانا

مڑنا ، بل کھانا ؛ پیچ و تاب کھانا

مُڑ تُڑ جانا

کسی چیز کا مڑنا ٹوٹنا ، ٹیڑھا ہو جانا ۔

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑا تُڑا

ٹیڑھا میڑھا، کج مج، خراب، خستہ (عموماً کاغذ وغیرہ)

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑچِرا پَن

ضد ، ہٹیلا پن ، سرزوری ۔

مُڑنا تُڑنا

ٹیڑھا میٹرھا ہونا ۔

مُڑچِڑا پَن

ضد ، ہٹیلا پن ، سرزوری ۔

مُڑنا مُڑانا

بل کھانا ، ٹیڑھا میڑھا ہونا ۔

مُڑچِرا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

مُڑچِڑا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

مُنھ مُڑ جانا

۔مُنھ موڑنا کا لازم۔ ؎

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو مُڑ جاتی ہے

۔بچپن میں جس طرح چاہو ڈھنگ سے تعلیم دے سکتے ہو۔

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو گے مُڑ جائے گی

as the young twig is bent, so is the tree inclined

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone