تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑکُونْڈی" کے متعقلہ نتائج

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مُرکونڈی

بیٹھنے یا لیٹنے کا ایک طریقہ ، اس طرح بیٹھنا کہ سر گھٹنوں پر ہو اور ہاتھ گھٹنوں کے گرد ہوں یا گردن گھٹنوں میں دے کر سر بہت نیچا کرنا

مُونڈی

مُرکونڈی مارنا

سر گھٹنوں پر رکھ کر بیٹھنا

سَر مُونڈی

نِگوڑی ، وہ جس کے سر کے بال منڈے ہو تے ہوں .

مَونڈی بھیڑ

وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں

مُونڈی کاٹا

مُونْڈی کاٹی

مُونْڈی مَڑوڑنا

رک : گردن مڑوڑنا ۔

مُونڈی نِیوانا

سر جھکانا ۔

مُونڈی تَل کَرنا

سر ُ جھکا لینا ۔

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑکُونْڈی کے معانیدیکھیے

مُڑکُونْڈی

mu.Dkuu.nDii•मुड़कूँडी

  • Roman
  • Urdu

مُڑکُونْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مرکونڈی

Urdu meaning of mu.Dkuu.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mar konDii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑکُونْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑکُونْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone