تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑھ" کے متعقلہ نتائج

مَڑھ

جلدی اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا، اڑ کر بیٹھنے والا، جڑ آدمی، ضدی

مَڑھا ہُوا

چڑھا ہوا ڈھکا ہوا ۔

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

مَڑھا

مٹی کا بنا ہوا چھوٹا گھر، بڑی مڑھی

مَڑھوا

(گنوار) مڈھا ، منڈھوا

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

مَڑھ دینا

ڈھانپنا، ڈھانکنا

مَڑھ لینا

منڈھ لینا ، غلاف وغیرہ چڑھا لینا ۔

مَڑھوانا

مڑھنے کا کام کسی اور سے کروانا، کھال چڑھوانا

گَڑھ مَڑھ

گڑھ وغیرہ ، مرکز ، ٹھکانے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑھ کے معانیدیکھیے

مَڑھ

ma.Dhमढ़

اصل: ہندی

وزن : 2

دیکھیے: مَڑھنا

  • Roman
  • Urdu

مَڑھ کے اردو معانی

صفت

  • جلدی اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا، اڑ کر بیٹھنے والا، جڑ آدمی، ضدی
  • مڑھنا کا امر، مڑھی ہوئی چیز، غلاف، استر وغیرہ

Urdu meaning of ma.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii apnii jagah se na hilne vaala, u.D kar baiThne vaala, ja.D aadamii, ziddii
  • ma.Dhnaa ka amar, ma.Dhii hu.ii chiiz, Galaaf, astar vaGaira

English meaning of ma.Dh

Adjective

  • the one who doesn't move from his place easily, obstinate
  • the thing hat covered, sheath, shell, lining etc

मढ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मढ़ी हुई चीज़, गिलाफ, खोल, अस्तर आदि
  • जल्दी अपनी जगह से न हिलने वाला, अड़ कर बैठने वाला, जड़ व्यक्ति

مَڑھ سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَڑھ

جلدی اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا، اڑ کر بیٹھنے والا، جڑ آدمی، ضدی

مَڑھا ہُوا

چڑھا ہوا ڈھکا ہوا ۔

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

مَڑھا

مٹی کا بنا ہوا چھوٹا گھر، بڑی مڑھی

مَڑھوا

(گنوار) مڈھا ، منڈھوا

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

مَڑھ دینا

ڈھانپنا، ڈھانکنا

مَڑھ لینا

منڈھ لینا ، غلاف وغیرہ چڑھا لینا ۔

مَڑھوانا

مڑھنے کا کام کسی اور سے کروانا، کھال چڑھوانا

گَڑھ مَڑھ

گڑھ وغیرہ ، مرکز ، ٹھکانے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone