تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُڑْ" کے متعقلہ نتائج

جُڑْ

جڑنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، اِضافَہ، جوڑ، جَمَع، ميزان، جَمَع کَرنا

جَڑ

(دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے

جُڑْ جانا

رک : جُڑنا.

جُڑْہا

رک : جڑواں.

جُڑْواں

۱. ساتھ ساتھ پیدا ہونے والا (بچہ) ، توام.

جُڑْوائی

جڑنے کی حالت، چسپیدگی، اتصال، جڑوانے کی مزدوری

جَڑ کالا

winter season

جَڑ سے

پوری طرح ، بالکل جڑ بنیاد سے.

جَڑ جانا

رک : جڑنا، وصل ہونا، پیوست ہونا ؛ چسپاں ہو جانا، قائم ہوجانا.

جَڑ دینا

رک : جڑنا، ٹھون٘کنا.

جَڑ مارْنا

رک : جڑ پکڑنا.

جَڑ چھوڑْنا

(دندان سازی) دان٘ت کی جڑ کا مسوڑھے سے باہر نکل آنا، دان٘ت کا ہلنا.

جَڑ کَٹْنا

جڑ کاٹنا (رک) کا لازم، استیصال ہونا، بیخ کنی ہونا ؛ خاتمہ ہونا.

جَڑ کی بات

اصل حقیقت ، اصل بات.

جَڑ پیڑ

بیخ و بن، جڑ بنیاد، از سرتاپا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُڑْ کے معانیدیکھیے

جُڑْ

ju.D•जुड़

وزن : 2

دیکھیے: جُڑنا

  • Roman
  • Urdu

جُڑْ کے اردو معانی

فعل، قدیم/فرسودہ

  • جڑنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، اِضافَہ، جوڑ، جَمَع، ميزان، جَمَع کَرنا

شعر

Urdu meaning of ju.D

  • Roman
  • Urdu

  • ju.Dnaa se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal, izaafa, jo.D, juma, miizaan, juma karnaa

English meaning of ju.D

Verb, Archaic

  • add, include, join, connect

जुड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया, प्राचीन

  • जोड़ना, इकठ्ठा करना या होना, बढ़ोत्तरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُڑْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُڑْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone