تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑی" کے متعقلہ نتائج

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مڑی

بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مَڑیانا

چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا

مڑی ڈنڈٰی

وہ ڈنڈی جو کناروں سے مڑی ہوئی ہو

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

دَھن مَڑی

رک : دھن (۳) کے تحتی.

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑی کے معانیدیکھیے

مَڑی

ma.Diiमड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: حیوانیات

  • Roman
  • Urdu

مَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ
  • (باغ کا) تختہ، قطعہ زمین یا کیاری
  • کنارہ، حد
  • ساحل
  • تقسیم
  • (حیوانیات) ہضمی نالی کا پہلا مختصر اور عمودی حصہ، پیش آنت

English meaning of ma.Dii

Noun, Feminine

  • a small field or patch of sown ground
  • a bed, plot, or parterre (in a garden)
  • a border
  • a bank
  • division

मड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेत की मुंडेर जिसमें कृषि हो, मेंढ
  • (बाग़ का) तख़्ता, भूभाग अथवा क्यारी
  • (प्राणि-विज्ञान) पाचन नली का पहला संक्षिप्त और सीधा भाग, अगली आँत
  • किनारा, सीमा
  • तट
  • विभाजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مڑی

بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مَڑیانا

چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا

مڑی ڈنڈٰی

وہ ڈنڈی جو کناروں سے مڑی ہوئی ہو

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

دَھن مَڑی

رک : دھن (۳) کے تحتی.

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone