تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑے تُڑے" کے متعقلہ نتائج

مُڑے تُڑے

مڑا تڑاکی جمع، ٹیڑھے میڑھے، خمیدہ

مُڑے تُڑے ہونا

پلٹے ہوئے ، گھومے ہوئے ۔

موڑ توڑ

چکر، پھیر، گھماؤ، خم، اونچی نیچی یا مڑی ٹوٹی جگہ

موڑا توڑی

موڑنے توڑنے کا عمل ، موڑنا توڑنا ۔

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑا تُڑا

ٹیڑھا میڑھا، کج مج، خراب، خستہ (عموماً کاغذ وغیرہ)

موڑ توڑ کَر

چرمر کر کے ، مسل کر ، مروڑ کر ، بھجنا بنا کر ۔

مُڑ تُڑ جانا

کسی چیز کا مڑنا ٹوٹنا ، ٹیڑھا ہو جانا ۔

توڑ موڑ

۱. موڑ، چکر، راستے کا پیچ و خم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑے تُڑے کے معانیدیکھیے

مُڑے تُڑے

mu.De-tu.De•मुड़े-तुड़े

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُڑے تُڑے کے اردو معانی

صفت

  • مڑا تڑاکی جمع، ٹیڑھے میڑھے، خمیدہ

شعر

Urdu meaning of mu.De-tu.De

  • Roman
  • Urdu

  • mu.Daa ta.D akkii jamaa, Te.Dhe me.Dhe, Khamiidaa

English meaning of mu.De-tu.De

Adjective

  • crumpled, torn and dog-eared, broken and twisted

मुड़े-तुड़े के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुड़ा तुड़ा का बहु., टेढ़े मेढ़े, झुका हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑے تُڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑے تُڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone