تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مڑی" کے متعقلہ نتائج

مڑی

بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مڑی ڈنڈٰی

وہ ڈنڈی جو کناروں سے مڑی ہوئی ہو

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مَڑیانا

چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

دَھن مَڑی

رک : دھن (۳) کے تحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مڑی کے معانیدیکھیے

مڑی

mu.Diiमुड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آریائی خاندان کی ایک زبان، جو کابل کے جنوب (لوگر کی وادی) میں بولی جاتی ہے
  • چاند ٹیکا کی لڑیاں
  • بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

شعر

Urdu meaning of mu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • aaryaa.ii Khaandaan kii ek zabaan, jo kaabul ke junuub (luugar kii vaadii) me.n bolii jaatii hai
  • chaand Tiika kii la.Diiyaa.n
  • bil khaa.ii hu.ii, Khamiidaa, palTii hu.ii

English meaning of mu.Dii

Noun, Feminine

  • turn, veer, bend, twist

मुड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूंड का संक्षिप्त रूप जो उसे यौगिक पदों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مڑی

بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مڑی ڈنڈٰی

وہ ڈنڈی جو کناروں سے مڑی ہوئی ہو

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مَڑیانا

چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

دَھن مَڑی

رک : دھن (۳) کے تحتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone