تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑ" کے متعقلہ نتائج

اُڑ

'آڑنا' سے امر کا صیغہ اور اس کا مادہ و ماخذ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، اڑ جانا، طیار، پرواز

ہُڑ

a kind of myrobalan, Terminalia chebula

ہَڑ

۔(ھ۔بالضم) مونث۔ چڑیوں کے ہنکانے کی آواز۔

اُڑ جانا

بے اوسان ہو جانا، کسی بات کی سدھ نہ رہنا، مدہوش ہو جانا، پریشان ہو جانا، حواس گم ہو جانا

اُڑ گَئی

اڑگیا (رک) کی تانیث.

اُڑ گیا

بدبخت ، منحوس ، غارت گیا ، مر گیا ، موا (کوسنے کے طور پر).

اُڑ جائے

(خدا کرے) ملیا میٹ ہو جاۓ، تباہ و برباد ہو جاۓ (کوسنے کے طور پر)

اُڑ لَگنا

اُڑ کے لگنا (رک).

اُڑ چَلْنا

بدچلن ہونا، بد کرداری اختیار کرنا، آوارہ ہونا، اترانا

اُڑ اُڑ

flying

اُڑ بھاگْنا

ناخوش ہونا ، مزاج کا متغیرہونا.

اُڑ پَہْیا

مشین کی رفتار کہ باقاعدہ رکھنے اور اس کی قوت کو محفوظ کر نے کا دندانے دار پہیا.

اُڑ کَر لَگْنا

(بیماری کا) ایک سے دوسرے تک پہنچ کر اس کہ متاثر کرنا ، (مجازاً) کسی خوبی یا برائی کا ایک سے دوسرے تک اس طرح پہنچتا جیسے متعدی بیماری لگ جاتی ہے.

اُڑ کَر مِلْنا

ازخود پہنچ جانا ، بغیر وسیلہ کے پہنچ جا نا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑ کے معانیدیکھیے

اُڑ

u.D•उड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

اُڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • 'آڑنا' سے امر کا صیغہ اور اس کا مادہ و ماخذ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، اڑ جانا، طیار، پرواز

شعر

Urdu meaning of u.D

  • Roman
  • Urdu

  • 'aa.Dnaa' se amar ka siiGa aur is ka maadda-o-maaKhaz, hasab-e-zail tarkiibaat me.n mustaamal, u.D jaana, tayyaar, parvaaz

English meaning of u.D

Noun, Masculine

  • fly

उड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उड़ान, हवई जहाज़ में जाना, उड़ान भरना

اُڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone