تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھڑ" کے متعقلہ نتائج

کُھڑ

(کاشت کاری) ہل کا پھالا ، پھار ، چوہن (کھویا ، کڑاڑی ، پرہاری ، کھڑ ، کھود).

کَھڑ

آبگینے کا ریزہ، کانچ کے مہین ذرّے، جن سے سونے چاندی پر جلا کرتے ہیں

کَھڑَڑ

کھڑ کھڑ کی آواز سے ، خرر خرر کی آواز سے.

کُھڑْ گَنْجا

کُھردار، ناہموار، نچا نچا، اکھڑا اکھڑا

کھڑ جانا

کھنڈنا، بکھر جانا، تتر بتر ہو جانا

کَھڑْ کَھڑا

وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے

کَھڑ سُنْبُل

(طب) ایک بیل جس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور اوپر کو چڑھتی چلی جاتی ہیں چما.

کَھڑْ کَھڑ

وہ آواز جو کسی سوکھی اور سخت چیز کے رگڑنے، گھسٹنے یا ٹکرانے سے نکلتی ہے

کُھڑْلا

دڑبا، مرغی خانہ

کُھڑْگَنْجی

نُچی نُچی ، اکھڑی اُکھڑی ، ناہموار ، کھردری ، گنجی اور سیتلا منہ داغ عورت.

کُھڑینچِیا

بیری، دشمن، حاشد، عیب جُو ؛ خردہ گیر، معترض شخص.

کُھڑپینچی

(عو) مین میکھ نکالنا کا موقع ، نکتہ چینی.

کُھڑْپینچ

(عورت) عیب، نقص، نکتہ چینی، حجّت

کُھڑْپنیچ

ادھیڑبُن.

کُھڑْپَنْچ

عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھڑ کے معانیدیکھیے

کُھڑ

khu.D•खुड़

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کُھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ہل کا پھالا ، پھار ، چوہن (کھویا ، کڑاڑی ، پرہاری ، کھڑ ، کھود).

شعر

Urdu meaning of khu.D

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) hal ka phaalaa, phaur, chauhan (khoyaa, ka.Daa.Dii, par haarii, kha.D, khod)

खुड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) हल का फल, कड़ाड़ि, खड़

کُھڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone