تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑا تُڑا" کے متعقلہ نتائج

مُڑا تُڑا

ٹیڑھا میڑھا، کج مج، خراب، خستہ (عموماً کاغذ وغیرہ)

موڑ توڑ

چکر، پھیر، گھماؤ، خم، اونچی نیچی یا مڑی ٹوٹی جگہ

موڑا توڑی

موڑنے توڑنے کا عمل ، موڑنا توڑنا ۔

مُڑے تُڑے

مڑا تڑاکی جمع، ٹیڑھے میڑھے، خمیدہ

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

موڑ توڑ کَر

چرمر کر کے ، مسل کر ، مروڑ کر ، بھجنا بنا کر ۔

مُڑ تُڑ جانا

کسی چیز کا مڑنا ٹوٹنا ، ٹیڑھا ہو جانا ۔

مُڑے تُڑے ہونا

پلٹے ہوئے ، گھومے ہوئے ۔

توڑ موڑ

۱. موڑ، چکر، راستے کا پیچ و خم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑا تُڑا کے معانیدیکھیے

مُڑا تُڑا

mu.Daa-tu.Daa•मुड़ा-तुड़ा

وزن : 1212

مادہ: مُڑا

  • Roman
  • Urdu

مُڑا تُڑا کے اردو معانی

  • ٹیڑھا میڑھا، کج مج، خراب، خستہ (عموماً کاغذ وغیرہ)

Urdu meaning of mu.Daa-tu.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • Te.Dhaa me.Dhaa, kaj-maj, Kharaab, Khastaa (umuuman kaaGaz vaGaira

English meaning of mu.Daa-tu.Daa

  • crumpled, crushed, warped

मुड़ा-तुड़ा के हिंदी अर्थ

  • टेढ़ा मेढ़ा, कज-मज, ख़राब, ख़स्ता (आमतौर पर काग़ज़ आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑا تُڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑا تُڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone