تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھڑ" کے متعقلہ نتائج

گُھڑ

گھوڑا کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

گُھڑ بَہل

گھوڑوں کی رتھ، گھوڑا گاڑی

گُھڑ باہا

سائیسں.

گُھڑ بَہلی

گھڑ بہل، گھوڑوں کا رتھ، گھوڑا گاڑی

گُھڑ مُنہا

گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی

گُھڑ نَعْلی

گھوڑے کے نعل کی شکل کا ، محرابی شکل کا.

گُھڑ نَعْل ڈاٹ

(معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ.

گُھڑ سیم

ایک قسم کی بڑی سیم.

گُھڑ گھوڑ

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ سے) گھوڑا کا مخفف۔

گُھڑ دَوڑ

گھوڑوں کا شرط بد کر دوڑانا، گھوڑوں کی دوڑ، ریس

گُھڑَچ

موسیقی کے کسی ساز کی گھوڑی، جس پر تار رکھتے ہیں

گُھڑ نَعْلی مِحْراب

horseshoe arch

گُھڑ نال

وہ توپ جسے گھوڑے پر لے جائیں، رہگلہ

گُھڑ سار

اصطبل، طویلہ

گُھڑ سال

اصطبل طویلہ، گھوڑے، خچر وغیرہ کو باندھنے اور رکھنے کا مکان، طویلہ، اصطبل خانہ

گُھڑکا

وہ بات جو غصہ میں آ کر ڈرانے کے مقصد سے زور سے کہی جائے، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار، گھڑکنے کا عمال

گُھڑْیا

چھوٹے قد کی گھوڑی

گُھڑْکی

گُھڑکی

گُھڑْکی سَہْنا

ڈان٘ٹ ڈپٹ برداشت کرنا.

گُھڑ سَوار

وہ جو گھوڑے پر سوار ہو، گھوڑے پر سوار سپاہی، گھوڑے کی سواری کرنے والا

گُھڑ ڈَنْڈی

ڈھال پر تختوں سے بنایا ہوا وہ راستہ جس پر ٹھیلے کو گھوڑا آسانی سے کھینچ سکے.

گُھڑ مَنْڈی

مویشیوں کا بازار جہاں وہ خریدنے اور بیچنے کے لیے لائے جاتے ہیں ، کھوڑوں کی خرید و فروخت کابازار ، نخاس.

گُھڑَسْنا

رک : گُھرسنا ، اُڑَسْنا.

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گُھڑ چَڑھا

گھوڑے پر چڑھا ہوا، سوار

گُھڑ چَڑھی

ایک ہندی رسم جس میں دولھا گھوڑے پر سوار ہوکر دلہن کے گھر جاتا ہے

گُھڑ مَکّھی

بڑی مکھی جو گھوڑے کو کاٹتی ہے

گُھڑ سَواری

گھوڑے پرچڑھنا اور دوڑانا، گھوڑا دوڑانا، گھوڑے پرسوار ہونے کی مہارت، گھوڑے پر سوار ہوکر گُھومنا پھرنا

گُھڑ چِڑِیا

(یونانی اساطیر) ایک پردار گھوڑا جس نے کوہ (Helecon) پر اپنی ٹاپو سے چشمہ بہا دیا تھا جہاں سے شاعروں اور ادیبوں کو فیضان حاصل ہوتا ہے ، (انگ : Pegasus).

گُھڑگُھڑی

وہ آواز جو نزع کی حالت میں گلے سے نکلتی ہے.

گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا

وہ گھوڑا جو اسپ بازی کے واسطے سدھایا ہوا ہو.

گُھڑ دَوڑ کا مَیدان

وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیےمخصوص ہو

گُھڑْکی دینا

ڈان٘ٹ ڈپٹ کرنا ، جھڑکنا ، دھمکانا.

گُھڑْکی جَمانا

گھڑکی دینا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا ، ڈان٘ٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھڑ کے معانیدیکھیے

گُھڑ

ghu.Dघुड़

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑا کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ گاؤ دُم، لکڑی جس پر بل کی پھارجڑی ہوتی ہے

Urdu meaning of ghu.D

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daa ka muKhaffaf, taraakiib me.n mustaamal
  • (kaashatkaarii) vo gaav dum, lakk.Dii jis par bil kii phaur ju.Dii hotii hai

English meaning of ghu.D

Noun, Masculine

  • horse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھڑ

گھوڑا کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

گُھڑ بَہل

گھوڑوں کی رتھ، گھوڑا گاڑی

گُھڑ باہا

سائیسں.

گُھڑ بَہلی

گھڑ بہل، گھوڑوں کا رتھ، گھوڑا گاڑی

گُھڑ مُنہا

گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی

گُھڑ نَعْلی

گھوڑے کے نعل کی شکل کا ، محرابی شکل کا.

گُھڑ نَعْل ڈاٹ

(معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ.

گُھڑ سیم

ایک قسم کی بڑی سیم.

گُھڑ گھوڑ

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ سے) گھوڑا کا مخفف۔

گُھڑ دَوڑ

گھوڑوں کا شرط بد کر دوڑانا، گھوڑوں کی دوڑ، ریس

گُھڑَچ

موسیقی کے کسی ساز کی گھوڑی، جس پر تار رکھتے ہیں

گُھڑ نَعْلی مِحْراب

horseshoe arch

گُھڑ نال

وہ توپ جسے گھوڑے پر لے جائیں، رہگلہ

گُھڑ سار

اصطبل، طویلہ

گُھڑ سال

اصطبل طویلہ، گھوڑے، خچر وغیرہ کو باندھنے اور رکھنے کا مکان، طویلہ، اصطبل خانہ

گُھڑکا

وہ بات جو غصہ میں آ کر ڈرانے کے مقصد سے زور سے کہی جائے، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار، گھڑکنے کا عمال

گُھڑْیا

چھوٹے قد کی گھوڑی

گُھڑْکی

گُھڑکی

گُھڑْکی سَہْنا

ڈان٘ٹ ڈپٹ برداشت کرنا.

گُھڑ سَوار

وہ جو گھوڑے پر سوار ہو، گھوڑے پر سوار سپاہی، گھوڑے کی سواری کرنے والا

گُھڑ ڈَنْڈی

ڈھال پر تختوں سے بنایا ہوا وہ راستہ جس پر ٹھیلے کو گھوڑا آسانی سے کھینچ سکے.

گُھڑ مَنْڈی

مویشیوں کا بازار جہاں وہ خریدنے اور بیچنے کے لیے لائے جاتے ہیں ، کھوڑوں کی خرید و فروخت کابازار ، نخاس.

گُھڑَسْنا

رک : گُھرسنا ، اُڑَسْنا.

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گُھڑ چَڑھا

گھوڑے پر چڑھا ہوا، سوار

گُھڑ چَڑھی

ایک ہندی رسم جس میں دولھا گھوڑے پر سوار ہوکر دلہن کے گھر جاتا ہے

گُھڑ مَکّھی

بڑی مکھی جو گھوڑے کو کاٹتی ہے

گُھڑ سَواری

گھوڑے پرچڑھنا اور دوڑانا، گھوڑا دوڑانا، گھوڑے پرسوار ہونے کی مہارت، گھوڑے پر سوار ہوکر گُھومنا پھرنا

گُھڑ چِڑِیا

(یونانی اساطیر) ایک پردار گھوڑا جس نے کوہ (Helecon) پر اپنی ٹاپو سے چشمہ بہا دیا تھا جہاں سے شاعروں اور ادیبوں کو فیضان حاصل ہوتا ہے ، (انگ : Pegasus).

گُھڑگُھڑی

وہ آواز جو نزع کی حالت میں گلے سے نکلتی ہے.

گُھڑ دَوڑ کا گھوڑا

وہ گھوڑا جو اسپ بازی کے واسطے سدھایا ہوا ہو.

گُھڑ دَوڑ کا مَیدان

وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیےمخصوص ہو

گُھڑْکی دینا

ڈان٘ٹ ڈپٹ کرنا ، جھڑکنا ، دھمکانا.

گُھڑْکی جَمانا

گھڑکی دینا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا ، ڈان٘ٹنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone