تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑیاں" کے متعقلہ نتائج

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مُڑواں

مڑا ہوا ، خم دار ، بل کھایا ہوا ، گھوما ہوا ؛ (مجازاً) گول ، چکر دار ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مِیاں

آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مایاں

عہدِ اکبری میں ایک قسم کی اونی ، ریشمی چادر جو لاہور میں تیار کی جاتی تھی ۔

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

مُڑا

مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

مُنِیاں

لال کی مادہ ، پدڑی (لاط : Fringilla Amandana)

مَڑائی

موڑنے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑیاں کے معانیدیکھیے

مُڑیاں

mu.Diyaa.n•मुड़ियाँ

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مُڑیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

Urdu meaning of mu.Diyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • hichkiyaa.n (jab bachche ko hichkiyaa.n aa.e.n us vaqt buu.Dhii aurte.n kahtii hain)

मुड़ियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिचकियाँ (जब बच्चे को हिचकियाँ आएँ उस समय बूढ़ी औरतें कहती हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone